براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں میں 12 فلسطینی شہید

غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے آج جمعہ کو بھی جاری رہے غاصب صیہونی حکومت کی فوج نے غزہ کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غزہ کے شمالی ، مرکزی اور جنوبی علاقوں میں رہائشی مکانات اور پناہ گزیں کیمپوں پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے…

شام: صدارتی محل کے اردگرد کے علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملے

غاصب صیہونی حکومت نے شام کے دارالحکومت دمشق کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔ دمشق کے مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج نے دمشق پر شدید حملہ کیا ہے۔ صیہونی ذرائع نے بھی نیتن یاہو کے دفتر کے حوالے سے اعلان کیا ہے کہ…

غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت جاری، 31 فلسطینی شہید

غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت کے نتیجے میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران اکتیس فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔ غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے خلاف جارحیت کا سلسلہ ایک بار پھر تیز کر دیا ہے اور مختلف علاقوں پر حملے کئے ہیں۔ فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا…

امریکہ یمن کو کمزور کرنے میں ناکام رہا؛ بدرالدین الحوثی

انصاراللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ اس ہفتے صیہونیوں نے تقریبا 1300 فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کیا ہے جن میں سے زیادہ تر تعداد خواتین اور بچوں کی تھی۔ انصاراللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے…

بھارت کی جانب سے ویزوں کی منسوخی مسائل پیدا کر رہی ہے: پاکستان

اکستان نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے ویزوں کی منسوخی مسائل پیدا کر رہی ہے۔ دفتر خارجہ نے بھارت سے پاکستانیوں کی واپسی سے متعلق بیان میں کہا کہ متعدد مریضوں کو علاج مکمل کئے بغیر پاکستان واپس آنا پڑا، خاندانوں کے بچھڑنے اور بچوں کے…

لاہورڈویلپمنٹ پلان کے پراجیکٹس کیلئے ماہانہ ٹائم لائن مقررکرنے کی ہدایت

لاہورڈویلپمنٹ پلان کے پراجیکٹس کیلئے ماہانہ ٹائم لائن مقررکرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں لاہورڈویلپمنٹ پلان پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ مریم نواز شریف نے سینئر وزیر اور چیف…

پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن کا آغاز، کراچی سے پہلی پرواز روانہ

قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کا قبل از حج آپریشن کا کراچی سے کامیابی کے ساتھ آغاز ہوگیا۔ پی آئی اے کی پہلی حج پرواز پی کے 743 علی الصبح کراچی سے 397 عازمین کو لے کر مدینہ کیلئے روانہ ہوئی، اس موقع پر پی آئی اے کے چیف آپریٹنگ آفیسر…

عمر ایوب کی کامیابی کیخلاف درخواست الیکشن کمیشن میں سماعت کیلئے مقرر

الیکشن کمیشن نے آئندہ ہفتے کے مقدمات کی کاز لسٹ جاری کر دی، کمیشن کی جانب سے فریقین کو نوٹسز بھی بھجوا دیئے گئے ہیں۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی کامیابی کے خلاف درخواست پر سماعت 8 مئی کو مقرر کی گئی ہے، درخواست گزار بابر…

بھارت بغیر شواہد کے الزامات پاکستان پر لگاتا ہے: شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ صورتحال اس وقت بھی کشیدہ ہے دونوں ممالک میں اس سطح کی کشیدگی ہوئی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات شیری رحمان نے کہا ہے کہ بھارت آئے روز جنگ…

فالز فلیگ آپریشن کی آڑ میں مودی نے بھارت میں آمریت نافذ کر دی: بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ فالز فلیگ آپریشن کی آڑمیں نریندرمودی نے بھارت میں آمریت نافذ کر دی ہے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ جو بھی فالز فلیگ آپریشن پر اعتراض کرتا ہے، اسےنشانِ عبرت بنایا…