براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

پشاور: عمان سے آئی خاتون سمیت 5 لاپتہ افراد کی بازیابی کا حکم

پشاور ہائی کورٹ نے عمان سے آئی خاتون سمیت 5 لاپتہ افراد کی بازیابی کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں عمان سے آئی خاتون سمیت 5 لاپتہ افراد کی بازیابی کی درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے سماعت کے دوران برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پانچوں…

وزیر ریلوے کا دورہ لاہور سٹیشن، ڈویژنل میڈیکل افسر معطل

وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے لاہور ریلوے سٹیشن کا اچانک دورہ کیا، صفائی کے ناقص انتظامات پر ڈویژنل میڈیکل افسر صائمہ ممتاز کو معطل کر دیا۔ وفاقی وزیر نے ریلوے سٹیشن پر ملازمین کی غیر حاضری کا نوٹس لیتے ہوئے سٹیشن ماسٹر کی سرزنش کی،…

الیکشن دھاندلی کیس: عمران خان، شیر افضل مروت کی درخواستیں سماعت کیلئے منظور

سپریم کورٹ نے الیکشن دھاندلی کیس میں شیر افضل مروت اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواستیں سماعت کیلئے منظور کرلی ہیں۔ سپریم کورٹ نے دھاندلی کے خلاف درخواستوں پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کر دیئے، رجسٹرار آفس کو درخواستوں کے نمبر…

حکومت کو گندم خرچ سے کچھ زیادہ پیسوں پر خرید لینی چاہئے: لاہور ہائیکورٹ

پنجاب میں گندم کی مناسب قیمت مقرر کرنے کے لیے دائر درخواست پرلاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ حکومت کو گندم خرچ سے کچھ زیادہ پیسوں پر خرید لینی چاہئے۔ دوران سماعت جسٹس سلطان تنویر احمد نے ریمارکس دیئے کہ ایک من گندم پر خرچ 2000 یا 2500 سے کم…

پاک فضائیہ دشمن کو دھول چٹانے کیلئے ہر دم تیار

پاک فضائیہ دشمن کو دھول چٹانے کیلئے ہر دم تیار ہے۔ پاک فضائیہ نے ہمیشہ پاکستان کی سالمیت کی خاطر اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں انتہائی پروفیشنل اور مؤثر انداز میں ادا کیں، پاکستان ایئر فورس پوری دنیا میں اپنی تکنیکی مہارت اور دلیرانہ شہرت…

اسحاق ڈار کا جنوبی کوریا کے ہم منصب سے رابطہ، بھارتی پراپیگنڈے بارے آگاہ کیا

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا جنوبی کوریا کے ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال، بھارت کے پراپیگنڈے اور یکطرفہ اقدامات سے آگاہ کیا۔ ترجمان کے مطابق اسحاق ڈار نے کوریا کے وزیر خارجہ کو سندھ طاس معاہدے سے متعلق بھی آگاہ کیا، کوریا کے وزیر خارجہ…

سرفراز بگٹی سے شاہد خاقان عباسی کی ملاقات، امن وامان، ترقیاتی منصوبوں بارے تبادلہ خیال

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے شاہد خاقان عباسی نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے شاہد خاقان عباسی کی ملاقات میں سیاسی صورتحال، امن و امان اور ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو ہوئی، شاہد خاقان عباسی کے ہمراہ سردار مہتاب…

مودی سن لو! تمہاری گیدڑ بھبکیوں سے ہم ڈرنے والے نہیں: مولانا عبدالخبیر آزاد

مرکزی چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ پاکستان کی سلامتی، دفاع، تحفظ اور استحکام کے لئے پوری قوم مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔ مرکزی چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبدالخبیر آزاد نے بہاولپور میں قومی یکجہتی…

دہشتگردوں سے فائرنگ تبادلے میں شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ پولیس لائن بنوں میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی، پولیس کے چاق وچوبند دستے نے شہداء کے جسد خاکی کو سلامی پیش کی۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی…

سندھ ہائیکورٹ: 3 ماہ بعد لاپتا شہری کے واپس گھر پہنچنے پرعدالت نے درخواست نمٹادی

سندھ ہائیکورٹ نے 3 ماہ سے لاپتا شہری کے گھر واپس پہنچنے پر بازیابی کی درخواست نمٹادی۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس ظفر احمد راجپوت نے لاپتا افراد سے متعلق کیس کی سماعت کی جس دوران متعلقہ حکام عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران عدالت کو بتایا…