براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
پی ایم ڈی سی اور وزارت صحت نے فاٹا اور بلوچستان کے اسٹوڈنٹس کا مسلہ حل کرلیا
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) اور وزارت صحت نے فاٹا اور بلوچستان کے اسٹوڈنٹس کا مسلہ حل کر لیا۔
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ایم ڈی سی اور وزارت صحت نے معاملہ حل کرتے…
دو جوہری طاقتیں آمنے سامنے آئیں توحالات کیا ہونگےکچھ نہیں کہاجاسکتا: پاکستانی سفیر
امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ دو جوہری طاقتیں آمنےسامنے آئیں توحالات کیا ہونگےکچھ نہیں کہاجاسکتا۔
امریکی ٹی وی کوانٹرویو دیتے ہوئے سعید شیخ نے کہا کہ ہم امن کے خواہاں ہیں اسے ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے،کسی قسم…
اگر جنگ ہوئی تو بھارت تباہ ہو جائے گا، کھیئل داس کوہستانی
وزیر مملکت برائے مذہبی امور کھیئل داس کوہستانی نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام کے سیاحتی مقام پر ہونے والے واقعے کے بعد بھارت کی جانب سے دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اگر جنگ ہوئی تو بھارت تباہ ہو جائے گا۔
وزیر مملکت برائے مذہبی امور…
سندھ میں چند مقامات پر آج بارش متوقع، کراچی میں تیز ہوائیں چلیں گی
مغربی ہواؤں کے سسٹم کے تحت آج سے سندھ میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی حصے میں مغربی ہواؤں کا سسٹم اثر انداز ہورہا ہے جس کے تحت آج سے 5 مئی تک سندھ میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔
محکمہ…
پاکستان کا سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر بھارت کو باقاعدہ نوٹس دینے کا فیصلہ
پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر بھارت کو باقاعدہ نوٹس دینے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق بھارت کی طرف سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر ہنگامی قانونی و آئینی مشاورت جاری ہے جب کہ اس حوالے سے ابتدائی ہوم ورک مکمل بھی کر لیا گیا ہے۔…
پاک بھارت جنگ کے بادل کسی حد تک چھٹنا شروع
پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کے بادل کسی حد تک چھٹنا شروع ہوگئے ہیں۔
تاہم یہ خدشہ ابھی ختم نہیں ہوا کہ جنونی مودی سرکار کسی غلط فہمی یا خوش فہمی کی بنا پر ایسا اقدام کر بیٹھے جس میں اسے لینے کے دینے پڑ جائیں۔
سوال یہ ہے کہ بھارت…
اگر بھارت کے ساتھ معاملہ ہوگا تو پوری قوم ایک ہوگی: مولانا فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اگر بھارت کے ساتھ معاملہ ہوگا تو پوری قوم ایک ہوگی۔
اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اگر بھارت کے ساتھ معاملہ ہوگا تو پوری قوم ایک ہوگی، ملکی…
کے پی، کشمیر اور پنجاب میں آج بھی آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
خیبرپختونخوا، کشمیر اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج بھی آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا، کشمیر، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی، وسطی پنجاب اور گلگت بلتستان میں آج بھی آندھی اور…
کراچی میں کبوتروں سے انسانوں میں پھیلنے والی پھیپھڑوں کی بیماری میں اضافہ
کراچی میں کبوتروں سے انسانوں میں پھیلنے والی پھیپھڑوں کی بیماری میں اضافہ ہوگیا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ماہر امراض تنفس ڈاکٹر محمد عرفان نے کہا کہ نجی اسپتال میں برڈفینسرز لنگز کے ہفتہ وار 15 سے 20 کیس رپورٹ ہورہے ہیں، کبوتروں سے…
خیبرپختونخوامیں40 ارب کے مالی اسکینڈل میں مزید ہوشربا انکشافات
خیبر پختونخوا میں 40 ارب روپے کے مالی اسکینڈل کی ہوشربا تفصیلات سامنے آ رہی ہیں۔
آڈٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے مالی سال 2023-24 کے دوران کی گئی چھان بین میں 21 ارب روپے سے زائد کی مشکوک ادائیگیوں اور مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا تھا، آڈٹ…