براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
جنگ بندی: اسرائیل، قطر، شام، عراق،عمان، شام، یو اے ای کی فضائی حدود مکمل بحال
ایران اسرائیل جنگ بندی کے باعث اسرائیل، قطر،شام، عراق،عمان، شام اور متحدہ عرب امارات نے فضائی حدود مکمل بحال کردیں۔
مشرق وسطیٰ میں تمام فضائی حدود کو کھول دیا گیا، جنگ کے باعث متعدد ایئرپورٹس پر فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہوا تھا، ایران نے…
غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کو شوکاز نوٹس
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) نے غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق بل ادا کرنے والے صارفین کیلئے بھی طویل لوڈشیڈنگ کے معاملے پر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) نے…
ایران نواز ملیشیائیں امریکی اڈوں پر حملے کی تیاری کر رہی ہیں،نیویارک ٹائمز
امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نواز ملیشیاؤں کی جانب سے امریکی اڈوں پر حملے کرنے کی تیاری کے اشارے ملے ہیں۔نیویارک ٹائمز کی رپورٹ میں کہا گیا کہ ایک امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکی فوج اور انٹیلی جنس حکام نے ایران…
سعودیہ، قطر، عراق سمیت عالمی رہنماؤں کی ایران پر امریکی حملے کی شدید مذمت
سعودی عرب، قطر اور عراق سمیت عالمی رہنماؤں نے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکی حملے کی شدید مذمت کی۔سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے پر گہری تشویش ہے، صورتحال کو قریب سے دیکھ ر ہے ہیں، عالمی برادری کشیدگی کم…
برطانیہ نے امریکی حملوں کی کھل کر حمایت کردی
برطانیہ نے امریکی حملوں کی کھل کر حمایت کردی۔برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے کہا کہ ایران کو کبھی بھی جوہری ہتھیار تیار کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، امریکا نے اس خطرے کو کم کرنے کیلئے کارروائی کی، ایران کا جوہری پروگرام بین الاقوامی…
قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج، علاقائی صورتحال پر مشاورت ہوگی
وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج دوپہر 12 بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر داخلہ محسن نقوی، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیر خزانہ…
اسرائیل کے ناقابل تسخیر ہونے کا تاثر زمین بوس ہو چکا ، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ اسرائیل کے ناقابل تسخیر ہونے کا تاثر اب زمین بوس ہو چکا ہے۔سماجی روابط کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ امریکیوں نے ایران کو زیر کرنے کے لئے تار تار ہونے والی صیہونی فوجی طاقت کا ساتھ…
ایران کا جوہری پروگرام جاری رکھنے کا اعلان
ایران نے جوہری پروگرام جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کا کہنا ہے امریکی حملوں کے بعد تابکاری کے شواہد نہیں ملے، تینوں ایٹمی تنصیبات کی قریبی آبادیوں کو خطرہ نہیں، آئی اے ای اے خاموش اور ممکنہ طور پر شریک جرم…
سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس, پاکستان کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، حقِ دفاع کی حمایت
پاکستان نے امریکا کی جانب سے ایرانی جوہری تنصیبات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حملوں سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھے گی، سلامتی کونسل کشیدگی کم کرنےکےلیے فوری اقدامات کرے، ایران کے حق دفاع کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔
ایران کی…
ایران پر حملے: حوثیوں کی امریکی بحری جہازوں پر دوبارہ حملوں کی دھمکی
ایران پر حملوں کے بعد حوثیوں کی امریکی بحری جہازوں پر دوبارہ حملوں کی دھمکی دیدی۔
حوثیوں نے اپنے بیان میں کہا کہ جنگ بندی ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے سے پہلے کیلئے تھی، بحیرہ احمر میں امریکی جنگی جہاز نشانے پر ہیں، اسرائیل کو پورے خطے…