براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
کولمبیا کے صدارتی امیدوار قاتلانہ حملے میں شدید زخمی
کولمبیا کے صدارتی امیدوار میگوئل اوریبے ریلی کے دوران قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا میں ہفتے کو دائیں بازو کے اپوزیشن سینیٹر اور اگلے سال کے صدارتی انتخابات کے امیدوار میگوئل…
ٹرمپ بمقابلہ مسک،طاقتور شخصیات کی خطرناک جنگ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ٹیکنالوجی ارب پتی ایلون مسک کے درمیان حالیہ تنازع نے سیاسی، معاشی اور سماجی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے۔ یہ تنازع، جو ٹرمپ کے مجوزہ بگ بیوٹیفل بل سے شروع ہوا، سوشل میڈیا پر شدید لفاظی اور ذاتی حملوں تک جا پہنچا۔یہ محض…
لاس اینجلس: امیگریشن چھاپوں کیخلاف پُرتشدد مظاہرے، 33 سال میں پہلی بار نیشنل گارڈز تعینات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت نے لاس اینجلس میں وفاقی اہلکاروں، امیگریشن چھاپوں کے بعد مظاہروں کے بعد 2 ہزار نیشنل گارڈ فوجی تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق وزیر دفاع پیٹ ہیگسیٹھ نے خبردار کیا…
ڈی آئی خان، گھوٹکی اور ننکانہ صاحب میں حادثات، 8 افراد جاں بحق
ڈی آئی خان، گھوٹکی اور ننکانہ صاحب میں ٹریفک حادثات کے دوران 8 افراد جاں بحق اور 16 افراد زخمی ہو گئے۔ڈی آئی خان کی تحصیل درازندہ میں کار بے قابو ہوکر کھائی میں گر گئی، حادثے میں 2 بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے، جاں بحق…
فیصل آباد سے گرفتار بھارتی ایجنسی ’را‘ کے 3 ایجنٹس کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ہاتھوں گرفتار بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے 3 ایجنٹس کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا۔ڈان نیوز کے مطابق گرفتار دہشت گردوں محمد اعظم عرف ججی،امجد علی اور منظور…
طالبان حکومت کا عیدالاضحیٰ پر ملک چھوڑنے والے مغرب نواز افغانوں کیلئے عام معافی کا اعلان
افغان طالبان کی حکومت نے کہا ہے کہ مغرب نواز وہ تمام افغان جو سابق حکومت کے خاتمے کے بعد ملک چھوڑ کر چلے گئے تھے، اب آزاد ہیں کہ وطن واپس آئیں، اور وعدہ کیا کہ اگر وہ واپس آئیں گے تو انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچایا جائے گا۔اے بی سی نیوز…
پاکستان نے 5 سال میں 32.8 گیگا واٹ کے سولر پی وی ماڈیول درآمد کرلئے
پاکستان میں بیٹری انرجی اسٹوریج سسٹمز (بی ای ایس ایس) کو اپنانے میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، جو ملکی توانائی کے منظرنامے کو تبدیل کرنے والا ہے، یہ نظام کو زیادہ غیر مرکزی اور صارف مرکوز بنانے میں مدد دے گا، حالاں کہ یہ موجودہ گرڈ انفرا…
جسٹس منصور علی نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
سپریم کورٹ کے سینئر پیونی جج جسٹس منصور علی نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔سرکاری ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے ان سے حلف لیا۔
تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز جسٹس شاہد وحید، جسٹس…
آئی ایم ایف کی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کیلئے سخت شرائط
آئی ایم ایف کی سخت شرائط اورمالی مشکلات کے پیش نظر حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 5 سے 7.5 فیصد اضافے کی تجویز دی ہے۔اتحادی جماعت پیپلز پارٹی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد تک اضافہ کیا جائے،…
فیلڈ مارشل کا لائن آف کنٹرول پر اگلے مورچوں کا دورہ،پاک فوج کے جوانوں کیساتھ عید منائی
عیدالاضحیٰ کے موقع پر آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور عید جوانوں کے ساتھ منائی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے عیدالاضحی اگلے…