براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
بجٹ عوام نہیں عالمی مالیاتی اداروں کی خوشنودی کیلئے بنایا گیا،شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بجٹ غریب عوام نہیں بلکہ عالمی مالیاتی اداروں کی خوشنودی کیلئے بنایا گیا ہے۔شیخ رشید نے انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ کسی غریب کا بجٹ نہیں بلکہ…
ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت اپنے دفاع کا حق حاصل ہے: پاکستان
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت اپنے دفاع کاحق حاصل ہے۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پرحملے پر ہونے والے اجلاس سے خطاب میں عاصم افتخار کا کہنا تھاکہ پاکستان ایران…
پاکستان کیخلاف بھارت اور اسرائیل کی گھناؤنی سازش بے نقاب، بڑے انکشافات
پاکستان کے خلاف بھارت اور اسرائیل کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہوگیا۔ اسرائیل سے منسلک MEMRI ویب سائٹ کی پاکستان کے خلاف گھناؤنی سازش سامنے آ گئی۔اسرائیلی ویب سائٹ کے نام نہاد بلوچستان اسٹڈیز پراجیکٹ سے دہلی اور تل ابیب کا شیطانی ایکا پکڑا گیا۔میر…
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 5 روپے تک اضافے کا امکان
عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے 30 جون کو ختم ہونے والے اگلے پندرہ دن تک پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب تقریباً ایک روپے اور 5 روپے فی لیٹر اضافے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔موجودہ ٹیکس کی شرحوں کی بنیاد پر باخبر ذرائع نے…
کراچی میں پھر زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے
کراچی کے علاقے لانڈھی، قائد آباد اور ملیر میں ایک بار پھر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس گئے ہیں، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔کراچی میں حالیہ عرصے کے دوران اب تک زلزلے کے جھٹکوں کی مجموعی تعداد 37 ہوگئی ہے، اب سے کچھ دیر…
باجوڑ، وزیراعظم کے معاون خصوصی مبارک زیب کے گھر پر راکٹ حملہ
وزیراعظم کے معاون خصوصی اور رکنِ قومی اسمبلی مبارک زیب خان کے گھر پر ایک بار پھر راکٹ حملہ کیا گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق راکٹ حملے کے نتیجے میں گھر کے مرکزی دروازے کو جزوی نقصان پہنچا، ،ھال۔ کے فوری بعد پولیس…
اسحاق ڈار اور ایرانی ہم منصب کا رابطہ، پاکستان کا ایرانی حکومت اورعوام سے یکجہتی کا اظہار
پاکستان نے اسرائیل کے حملے پر ایرانی حکومت اورعوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے ایران پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کی اور اقوام…
آج سے16 جون تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز آندھی،کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے16جون تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز آندھی،گرد آلود ہواؤں کیساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔ترجمان پی ڈی ایم اے کےمطابق آج شام سےپنجاب کےبیشتر اضلاع میں آندھی اور بارش کا امکان ہے، لاہور،…
صدرزرداری کی ایران کے خلاف صیہونی جارحیت کی شدید مذمت
صدر مملکت آصف زرداری نے ایران کےخلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی حملے ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنےبیان میں کہا اسرائیل کے ایران…
وزیراعظم شہباز شریف کی ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
وزیراعظم شہباز شریف ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ اسرائیلی حملے میں نقصانات پر ایرانی عوام سےاظہار ہمدردی کرتاہوں، خطرہ ہےکہ پہلے سے غیر مستحکم خطہ اس سے مزید غیرمستحکم…