براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

سندھ حکومت کا آئندہ بجٹ میں ای وی گاڑیوں اور بسوں کی خریداری کا فیصلہ

سندھ حکومت نے مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں عوامی سفری سہولیات کو مزید بہتر بنانے کیلئے اہم فیصلے کر لئے ہیں۔سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ میں…

آن لائن فراڈ کیس، 8چینی ملزمان کےجسمانی ریمانڈ میں 3دن کی توسیع

جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے شہریوں کیساتھ مبینہ آن لائن فراڈ کیس میں گرفتار 8چائینز ملزمان کو مزید 3دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ گذشتہ روز سماعت کے دوران گرفتار 8 چائینز افراد کو 5 دن کا ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش…

تنخواہوں میں سوفیصد اضافہ ، کم ازکم اجرت60 ہزار مقرر کی جائے، مزدور قائدین

پاکستان ورکرز فیڈریشن، آل پاکستان یونائٹیڈ ایریگیشن ایمپلائز فیڈریشن، سی ڈی اے مزدور یونین، پاکستان کمیونٹی ہیلتھ ورکرز فیڈریشن، آل گورنمنٹ ایمپلائز کوارڈی نیشن کونسل سمیت دیگر فیڈریشنز اور یونینز کے زیر اہتمام وفاقی بجٹ کے موقع پر وفاقی…

اسلام آباد کی تمام شاہراہوں پر خوبصورت لائٹس لگائی جائیں،چیئر مین سی ڈی اے

چیئرمین سی ڈی اےو چیف کمشنر اسلام آباد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں سی ڈی اے کے ممبر ایڈمن، ممبر اسٹیٹ، ممبر انجنئیرنگ، ممبر فنانس، ممبر پلاننگ، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد سمیت سی ڈی اے کے…

کال سینٹرز کے خلاف ’’آپریشن گرے‘‘ ختم

عید الاضحی سے قبل اسلام آباد میں شروع ہونے والے کال سینٹرز کے خلاف "اپریشن گرےاختتام کو پہنچ گیا ہے۔ اس اپریشن کے دوران دو ایف ائی ارز نمبر 164 اور 165 نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی اسلام اباد سرکل میں درج کرتے ہوئے 81 افراد کی…

RDA؛ گودام ، 2ہاؤسنگ سکیموں کے سائٹ دفاتر سربمہر کر دیئے

ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر انفورسمنٹ سکوارڈ نے ڈیفنس روڈ پر واقع کمپنی کے گودام اور پروسیسنگ یونٹ جبکہ ہائی کورٹ روڈ پر دو پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیموں بوستان ہاؤسنگ سکیم اور ایسٹرج ہاؤسنگ سکیم کے سائٹ دفاتر سر بمہر کر د…

بجٹ 2025-26، دفاعی اخراجات 2550 ارب، حکومتی اخراجات 16286 ارب، پی ایس ڈی پی 1000 ارب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مالی سال 2025-26ء کیلئے 17 ہزار 573ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا جس میں 6501ارب روپے خسارہ ہے، 8207 ارب سود کی ادائیگی پر خرچ ہونگے، دفاع کیلئے 2550 ارب مختص کیے گئے ہیں، حکومتی اخراجات 16286ارب روپے، پی ایس ڈی…

آئندہ مالی سال 2025-26ء کا 17 ہزار 573 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ پیش

تنخواہوں، پنشن میں اضافہ، 500 ارب کے اضافی ٹیکس، پٹرولیم لیوی میں اضافہ، جائیداد کی خرید و فروخت پر ٹیکس میں کمی، سولر پینلز مہنگے، آن لائن خریداری پر ٹیکس، بینکوں کے منافع کی آمدن پر ٹیکس میں اضافہ

آئندہ مالی سال کا 17 ہزار 600 ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

آئندہ مالی سال26-2025 کا 17 ہزار 600 ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا، جس میں تقریباً 2 ہزار ارب روپے کے نئے ٹیکس عائد ہونے کا امکان ہے۔قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرنے سے قبل شام 4 بجے وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا…

وفاقی بجٹ: نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی تیاری

وفاقی بجٹ 26-2025 آج پیش ہونے جا رہا ہے جس میں ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے اور نان فائلرز کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ 26-2025 میں نان فائلرز پر بیرون ملک سفر کرنے پر پابندی عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے،…