ماہانہ آرکائیو

اگست 2023

بھارتی کمپنی کے سیرپ میں کیڑے مار دوائی کے اجزا استعمال ہونے کا انکشاف

بھارتی فارماسیوٹیکل کمپنیاں موت بانٹنے لگیں، ازبکستان میں ہندوستانی فارماسیوٹیکل کمپنی کے خلاف تفتیش کے دوران شرمناک انکشافات سامنے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کورامیکس نامی کمپنی کے بھارتی نژاد سی ای او نیاپنے ہی ملک کی کمپنی میریون…

رضوانہ تشدد کیس: کمسن ملازمہ رضوانہ نے پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا

او ایس ڈی بنائے گئے سول جج عاصم حفیظ کے گھر تشدد کا شکار ہونے والی کمسن ملازمہ رضوانہ نے پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق رضوانہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ جج کی اہلیہ مجھ پر روزانہ تشدد کرتی تھیں۔ ڈنڈوں، لوہے کی…

گریڈ 22 سے ریٹائرڈ محمدجہانزیب خان ڈپٹی چئیرمین پلاننگ کمیشن تعینات

گریڈ 22 سے ریٹائرڈ محمدجہانزیب خان کو ڈپٹی چئیرمین پلاننگ کمیشن تعینات کردیا گیا ۔محمد جہانزیب خان کی تعیناتی کی منظوری نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے دی ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن نے ڈپٹی چئیر مین پلاننگ کمیشن کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر…

ایف بی آرکی پراپرٹی سیکٹر کو ریلیف اورفرضی آمدن سے متعلق وضاحت

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں کیلئے پراپرٹی کی خرید و فروخت پر فرضی آمدن کا اطلاق نہیں ہوگا ۔ ایف بی آر نے پراپرٹی کی خرید و فروخت کیلئے فرضی آمدن کی شق واپس لے لی ہے۔ ایف بی آر سرکلر کے مطابق پراپرٹی کی فرضی…

جلیل عباس جیلانی نے نگران وزیر خارجہ کا چارج سنبھال لیا

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے وَزارت خارجہ میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق جلیل عباس جیلانی 2012ء سے 2013ء تک سیکرٹری خارجہ رہے۔ جلیل عباس نے امریکہ، یورپین یونین، بیلجیئم، لکسمبرگ، آسٹریلیا میں بطور…

تعمیراتی سریے کی فی ٹن قیمت میں 10 ہزار روپے اضافہ

ملک میں تعمیراتی سریے کی فی ٹن قیمت 2 لاکھ 80 ہزار روپے ہوگئی ، ڈالر کے بڑھتے بھاؤ کی وجہ سے لوہے کی قیمتیں مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 294 روپے 93 پیسے پر بند ہوا، انٹربینک میں…

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا چوہدری پرویز اشرف کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے سابق وزیر و سینئر رہنما پیپلزپارٹی آزاد کشمیر چوہدری پرویز اشرف اور صدر پی پی پی ضلع بھمبر چوہدری ولید اشرف سے ان کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے…

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی ،مقامی سطح پر اضافہ

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر سے گھٹ کر 1900ڈالر کی سطح پر ،مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں 1200روپے اور 1029روپے کا اضافہ جس کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان لاہور فیصل آباد راولپنڈی…

پاناما جے آئی ٹی رپورٹ کے والیم 10 بارے درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر

براڈ شیٹ کمپنی کی جانب سے پاناما جے آئی ٹی کا والیم 10 جاری کرنے کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 22 اگست کو کرے گا۔ سپریم کورٹ نے اس حوالے سے اٹارنی جنرل سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کر…

زرمبادلہ کے ذخائر، 1 ہفتے میں 1 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز کا اضافہ

رپورٹ کے مطابق 11 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے میں زرمبادلہ کے سرکاری زخائر میں ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد ذخائر 8 ارب 5 کروڑ اور 35 لاکھ ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 32 کروڑ 37…