ماہانہ آرکائیو

اگست 2023

آئی بی کی ہاؤسنگ سوسائٹی ہوگی تو کون مقابلہ کرے گا، چیف جسٹس

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ اگر آئی بی کی ہاؤسنگ سوسائٹی ہوگی تو اس کے ساتھ کون مقابلہ کرے گا۔سپریم کورٹ میں ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے فرانزک آڈٹ کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ہم نے ایف آئی اے کی رپورٹ کا…

16 رکنی نگراں وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

نگراں وفاقی کابینہ کے 16 ارکان نے حلف اٹھا لیا جبکہ کابینہ میں تین مشیروں اور 6 معاونین کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ 18 رکنی نگران وفاقی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی، جہاں صدر مملکت عارف علوی نے کابینہ اراکین سے حلف لیا۔ اس…

صدر رئیسی اور پیوٹن کا ٹیلی فونک رابطہ، مشترکہ منصوبوں کو وسعت دینے پر اتفاق

اسلامی جمہوریہ ایران اور روسی فیڈریشن کے صدور نے جمعرات کی شام ٹیلی فونک بات چیت میں دونوں ممالک کے درمیان تازہ ترین تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے شیراز میں حضرت شاہ چراغ (ع) کے روضہ مبارک پر ہونے والے حالیہ دہشت…

عالمی قانون کے تحت عمران خان و ہر قیدی کو انسانی حقوق حاصل ہیں، امریکا

امریکی ترجمان نے کہا کہ پاکستانی شراکت داروں کے لیے واضح پیغام ہے کہ جیل میں قید ہرشخص کو بین الاقوامی قوانین کے تحت حاصل تمام انسانی حقوق ملنا چاہیے ہیں۔ امریکا پاکستان کی نگراں حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے۔ متعدد امور پر…

نگران وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس آج طلب کرلیا گیا

نگران وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس آج طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت ہو گا۔اجلاس میں ملکی مجموعی معاشی اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

یاثاراللہ مزاحمتی محاذ کی طاقت بہت زیادہ بڑھ گئی ہے،صیہونی چینل

صیہونی حکومت کے چینل13 نے اپنی ایک رپورٹ میں حزب اللہ لبنان سے تعلق رکھنے والے "ثار اللہ" میزائل سسٹم کی فوجی صلاحیتوں کا ذکر کرتے ہوئے تاکید کی کہ مزاحمتی محاذ کی طاقت بہت زیادہ بڑھ گئی ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کے مطابق، صیہونی حکومت کے…

ہندی کتاب نہ لانے پر ٹیچر کی مسلمان بچے کو مارڈالنے کی کوشش

11 سالہ طالب علم ارباز نئی دہلی کے ایک اسکول میں چھٹی جماعت کا طالب علم ہے۔ ارباز پر استاد نے ہندی کی کتاب گھر بھول کر آنے پر بہیمانہ تشدد کیا۔ رپورٹ میں واقعہ کی مزید تفصیلات بتاتے ہوئے کہا گیا ہے کہ استاد نے ارباز کو کلاس سے باہر جانے…

ملائیشیا،مسافر بردار طیارہ موٹر وے پر گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک

ملائیشیا میں خرابی کے پیش نظر لینڈنگ کی کوشش میں ایک نجی جیٹ طیارہ سڑک سے ٹکرا کر تباہ ،نتیجے میں طیارے کے 8 مسافر اور ایک کار سوار اور ایک موٹر سائیکلسٹ ہلاک ہوگئے۔ حادثے کا شکار ہونے والا کرافٹ ماڈل 390 طیارہ لنگکاوی سے سیلنگور جا رہا…

2 روز میں 2 بھارتی پائلٹس پُراسرار طور پر ہلاک

ایک پائلٹ ایئرپورٹ پر جب کہ دوسرا دوران پرواز طیارے میں پُراسرار طور پر ہلاک ہوگیا جس کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈیگو کا ایک پائلٹ ناگپور سے پونے جانے والی فلائٹ کا پائلٹ اس وقت بے ہوش ہو گیا…

پائلٹ باتھ روم میں گر کر ہلاک؛ طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

لاتم ایئر لائنز کی پرواز کے اڑان بھرنے کے 3 گھنٹے بعد 56 سالہ پائلٹ بے چینی محسوس ہونے پر طیارے کی کمان معاون پائلٹ کو دے کر واش روم گیا اور دل کا دورہ پڑنے پر وہیں گر کر بے ہوش گیا۔ بے ہوش پائلٹ کو طیارے میں ہی ابتدائی طبی امداد دی گئی…