پشتونخواملی عوامی پارٹی کی جڑانوالہ سانئحہ کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ
پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر عبدالقہارخان ودان ، صوبائی سینئر نائب صدر سید شراف آغا، صوبائی نائب صدر مجید خان اچکزئی ، صوبائی سیکرٹری کبیر افغان اورضلع کوئٹہ کے ڈپٹی سیکرٹری و سابق رکن صوبائی اسمبلی ولیم جان برکت نے اپنے ایک…