ماہانہ آرکائیو

اگست 2023

گوگل کروم کا نیا اے آئی فیچر، صرف فری ویب پر دستیاب

گوگل اپنے ویب براؤزر کروم میں ایک نیا اے آئی فیچز شامل کرنے جارہا ہے جس کے تحت وہ آرٹیلز کو اپنے طور سے خود مختصر کردے گا،تیار کردہ فیچر کا تجرباتی آغازگلے ہفتے کیا جائے گا گوگل اپنے سرچ جنریٹیو ایکسپریئنس (ایس جی ای) میں نئے فیچر…

مصنوعی طور پر سورج کی تپش مدھم کرنا مؤثر نہیں، ماہرین

تحقیق میں سائنس دانوں کو معلوم ہوا کہ زمین کو کاربن سے پاک کیے بغیر مصنوعی طور پر سورج کی تپش کو کم کرنا کارگر ثابت نہیں ہوگا اور بڑے خطرات کا سبب ہوسکتا ہے۔ موسم تیزی سے بدل سکتا ہے، جس کو واپس نہیں کیا جاسکتا۔ ان تبدیلیوں میں مغربی…

جڑانوالہ سانحہ میں ملوث افراد کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائیگا، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ جڑانوالہ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ملوث افراد کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نگران وزیراعظم پاکستان نے فیصل آباد میں ہونے والے واقعے کی…

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے عہدیداران معطل، نوٹیفکیشن جاری

پاکستان سپورٹس بورڈ تمام امور کی نگرانی کرے گا، ہاکی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی اور منیجمنٹ کمیٹی اپنا کام جاری رکھے گی، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر خالد سجاد کھوکھر ، سیکرٹری حیدر حسین تھے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر خالد سجاد کھوکھر ،…

مالاکنڈ میں جائیداد کے تنازعے پر ماں دو بیٹوں سمیت قتل

سخاکوٹ میں جائیداد کے تنازع پر مخالفین نے فائرنگ کرکے خاتون اور اس کے دو بیٹوں کو قتل کردیا، جب کہ لواحقین نے لاشیں جی ٹی روڈ پر رکھ کر احتجاج شروع کردیا ہے۔ مالاکنڈ کے علاقے غاور کلے سخاکوٹ میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے خاتون اور اس…

تمام پاسپورٹ دفاتر سے ای پاسپورٹ کے اجرا کا آغاز

اسلام آباد کے بعد ملک بھرکے تمام پاسپورٹ دفاتر سے ای پاسپورٹ کے اجرا کا آغاز کردیا گیا،ڈائریکٹویٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے فیس شیڈول سے متعلق مراسلہ بھی جاری کر دیا ہے۔5 سالہ ای پاسپورٹ کے لیئے 36 صحفات کی نارمل فیس 9 ہزارروپے…

میگا ایونٹ میں 50 روز باقی ،ورلڈکپ کی ٹرافی تاج محل پہنچ گئی

بھارت پہلی بار ورلڈکپ کے تمام میچز کی میزبانی کررہا ہے اور 10 مقامات پر میچز کھیلیں جائیں گے، ٹکٹس کی بکنگ 3 ستمبر سے اوپن کی جائےگی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹرافی کی تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی…

شہباز شریف اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہیں تو پھر بھائی کیوں پاکستان نہیں آیا،ندیم افضل چن

پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ ن لیگ میں عوامی لوگ الیکشن چاہتے ہیں اور کھمبے والے انتخابات سے ڈرتے ہیں۔اس وقت نوابزادہ نصر اللہ کا کردار صرف آصف زرداری ادا کر سکتے ہیں۔ ندیم افضل چن نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئیکہا…

لاہور ہائیکورٹ کا حسان خان نیازی کو 18 اگست کو پیش کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے بھانجے حسان نیازی کی بازیابی کی دائر درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے حسان نیازی کو جمعہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر نے حسان نیازی کے والد حفیظ اللہ نیازی کی جانب…

چیف جسٹس سپریم کورٹ کی جانب سے سندھ پولیس کے اقدامات کی تعریف

سپریم کورٹ میں پولیس آرڈر 2002 کی منسوخی سے متعلق درخواستوں پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی گئی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کرائم سین کا تحفظ نہ ہونے سے شواہد ضائع اور پراسیکیوشن کے عدالتوں میں ناقابل قبول شواہد پیش کرنے سے ملزمان…