ماہانہ آرکائیو

اگست 2023

عمران خان کوچھوٹے سے سیل میں رکھ کربھی توڑا نہیں جا سکتا،علیمہ خان

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عدالتی احکامات کے باوجود ہمیں عمران خان سے ملنے نہیں دیا جا رہا۔ لاہور انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر ا صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

پاک افغان سیریز؛ قومی کرکٹرز سری لنکا کیلئے روانہ

دونوں ٹیموں کے درمیان دو ون ڈے میچز 22 اور 24 اگست کو ہمبنٹوٹا میں کھیلے جائیں گے جبکہ 26 اگست کو تیسرے میچ کی میزبانی کولمبو کرے گا۔ قومی ٹیم کی تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کیلئے کیمپ میں شامل کھلاڑیوں کے ساتھ…

ایشیاکپ، ایک پاسپورٹ پر صرف 2 ٹکٹس مل سکیں گے

پاکستان اور بھارت کے درمیان میچز کے ٹکٹس کی قیمت زیادہ رکھی گئی ہے، وی وی آئی ٹکٹ 500 ڈالرز تک کا ہوگا۔ روایتی حریفوں کا میچ دیکھنے میں دلچسپی رکھنے والوں کو 20 ڈالر، 50 ڈالر، 120 ڈالر کی ادائیگی کرنا ہوگی جبکہ ٹکٹ کی فروخت کا…

پی سی بی کی پاکستان کرکٹ کی تاریخ پر بنائی نئی ویڈیو جاری ، عمران خان شامل

پی سی بی نے غلطی تسلیم کر تے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے 1992 ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کے کپتان عمران خان کی تصاویر کے ساتھ نئی ویڈیو جاری کردی ورلڈ کپ 2023 تک ایک پروموشنل مہم کے سلسلے میں 14 اگست کو اپ لوڈ کی گئی ویڈیو لمبی ہونے کی وجہ سے کچھ…

جلاوگھیراو کیس:شاہ محمود ،اسد عمر، فواد اور عمران کی بہنوں کی ضمانت میں توسیع

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے9 مئی واقعات میں نامزد تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی، اسد عمر، فواد چوہدری، چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ اور عظمی خان کی عبوری ضمانت میں 2 ستمبر تک توسیع کردی ۔ پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی…

عمران خان کی جیل میں سہولیات اور اڈیالہ جیل منتقلی تاخیر کا شکار

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی تاخیر کا شکار ہو گئی۔چیف جسٹس عامر فاروق کی عدم موجودگی کی وجہ سے جمعرات کو سماعت نہیں ہو سکی ۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی گھر کا کھانا فراہمی درخواست پر بھی سماعت ہونا تھی ۔…

آذربائیجان کی قومی ایئرلائن کا پاکستان کیلئےبراہ راست پروازوںکا اعلان

آذربائیجان کی قومی ایئرلائن ازل نے پاکستان کیلئے براہ راست پروازیں 20 ستمبر سے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ باکو سے اسلام آباد کے ساتھ پاکستان کے بڑے شہروں لاہور اور کراچی جانےکے لیے بھی پروازوں کا آغاز کیا جائے گا۔ باکو سے اسلام…

نگران وزیراعظم کی طرح کابینہ سے متعلق بھی سرپرائز ہوگا، فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اندازہ تھا کہ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کابینہ میں شامل ہوں گے، کابینہ سے متعلق بھی سرپرائز ہوگا۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی نامزدگی سے متعلق انہوں نے کہا کہ نگران…

سائرس سجاد قاضی کو سیکرٹری خارجہ مقرر کردیا گیا

ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق اسد مجید کی ریٹائرمنٹ پر سائرس سجاد قاضی سیکرٹری خارجہ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔علاوہ ازیں نگراں وفاقی کابینہ کے لیے مشاورت مکمل کر لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق جلیل عباس جیلانی کو وزارت خارجہ اور سرفراز بگٹی کو…

ملک میں فی تولہ سونے کے قیمت میں 900 روپے کا اضافہ

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے سے ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 23 ہزار 800 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 771 روپے اضافے سے ایک لاکھ 91 ہزار 872 روپے ہے، عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2…