ماہانہ آرکائیو

اگست 2023

گورنر پنجاب کی جانب سے آیت عاصمی کے اعزاز میں تقریب

پاکستان کی دو ٹیموں کے 8 کھلاڑیوں نے انڈر 12 اور 18 سال کی کٹیگری میں پاکستان کی نمایندگی کی، ٹیم کے کوچ نیشنل چیمپئن، فیڈے ماسٹر عامر کریم تھے۔ 13 اگست کو وزیر کھیل پنجاب نے رائزنگ سٹارز ایونٹ میں شرکت کی تھی جہاں آیت عاصمی اور ویسٹ…

انڈر 23 ایشین فٹبال کپ کوالیفائرز کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کا اعلان

بحرین میں ہونے والے ایونٹ کی تیاری کیلئے تربیتی کیمپ 17 اگست کو ایبٹ آباد میں شروع ہوگا، پاکستان کو میزبان ملک بحرین، 2016 کی چیمپئن جاپان اور فلسطین کے ساتھ گروپ ڈی میں رکھا گیا ہے۔ قومی ٹیم کا پہلا مقابلہ 6 ستمبر کو جاپان سے ہوگا، 9…

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ شایان علی کے خلاف مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ شایان علی کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ شایان علی پر جوڈیشل آفیسر کے خلاف سوشل میڈیا پر ہرزہ سرائی کا الزام ہے۔ شایان علی کے خلاف اسلام آباد کے…

اگر الیکشن کمیشن ایک کام نہیں کرسکتا تو ان کا بیٹھے رہنے کا کوئی جواز نہیں، بابر اعوان

سینئر قانون دان بابر اعوان نے کہا ہے کہ اگر الیکشن کمیشن ایک کام نہیں کرسکتا تو ان کا بیٹھے رہنے کا کوئی جواز نہیں۔الیکشن کمیشن کے نئی حلقہ بندیاں کرانے کے فیصلے پر بابر اعوان نے ردعمل میں کہا کہ الیکشن کمیشن کا کام الیکشن کا صاف و شفاف…

وزارتِ خزانہ نے فسکل آپریشن رپورٹ 23-2022 جاری کردی

رپورٹ کے مطابق 23-2022 میں پاکستان کا بجٹ خسارہ جی ڈی پی کا 7.7 فیصد تک پہنچ گیا، جولائی 2022 سے جون 2023 تک کل آمدن 9633 ارب روپے رہی۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق گزشتہ مالی سال میں 16 ہزار 154 ارب روپے کے اخراجات کیے گئے اور اخراجات اور…

حسینہ واجد کے بیٹے کے قتل کی سازش کا الزام میں دو صحافیوں کو 7 سال قید

بنگلا دیش کی عدالت نے وزیراعظم حسینہ واجد کے بیٹے کے قتل کی سازش کے الزام میں اخبار کے دو سابق سینیئر ایڈیٹرزکو 7 سال قید کی سزا سنا دی۔ بنگلا دیشی پراسیکیوٹر کے مطابق ڈھاکا کی عدالت کی جانب سے 88 سالہ شفیق الرحمان اور 70 سالہ محمود…

ترک صدر اردوان کی آواز میں لوگوں سے فراڈ کرنیوالا نوسرباز گرفتار

مصنوعی ذہانت کی مدد سے ترک صدر طیب اردوان کی آواز نکال کر فراڈ کرنے والا نوسرباز گرفتار کر لیا گیا۔ ترک نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن کے مطابق ملزم نے صدر رجب طیب اردوان کی آواز کی نقل کرنے کیلئے مصنوعی ذہانت کے سافٹ ویئر کا استعمال کیا…

روس کے تعلیمی اداروں میں طلبا کو اسلحہ چلانا سکھایا جائے گا

روس کے تعلیمی اداروں میں اب طلبا کو کلاشنکوف چلانے، جوڑنے، صاف کرنے اور ہینڈ گرنیڈ کا استعمال کرنا سکھایا جائے گا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس نے نئے تعلیمی سال کے آغاز سے طلبا کو اسلحہ چلانے سمیت دیگر مہارتیں سکھانے کا اعلان کر…

کولمبیا، زلزلے کے شدید جھٹکے ،شدت 6.3 ریکارڈ

جنوبی امریکہ کے ملک کولمبیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا میں زلزلے کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر سڑکوں پر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان

کاروبار کے اختتام تک انڈیکس 179 پوائنٹس مثبت ہو کر 48 ہزار 325 پر بند ہوئے، 22 کروڑ 69 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 10 ارب روپے سے زائد رہی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا بینچ مارک 100 انڈیکس کاروباری دن میں ایک موقع پر 250 پوائنٹس کم…