عالم اسلام شیخ عبدالرحمٰن مسجد الحرام اور مسجد النبوی میں مذہبی امور کے سربراہ مقرر admin اگست 10, 2023 0 مسجد الحرام اور مسجد النبوی مذہبی امور براہ راست بادشاہ کے ماتحت ہوگا
دنیا ایکواڈور کے صدارتی امیدوار انتخابی ریلی کے بعد قتل admin اگست 10, 2023 0 فرنینڈو ولاسینسیو ایکواڈور کی قومی اسمبلی کے رکن بھی تھے
دنیا اٹلی میں تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی 41 ہلاک ہو گئے admin اگست 10, 2023 0 اٹلی میں حادثے کی شکار کشتی میں 3 بچے بھی شامل تھے
دنیا امریکہ، جنگلات میں آگ لگنے سے 36 افراد ہلاک، املاک مکمل تباہ admin اگست 10, 2023 0 کاؤنٹی ماؤوی میںآگ لگنے کے باعث کم از کم 29 بجلی کے کھمبے گر گئے
دنیا فرانس،گیسٹ ہاؤس میں آتشزدگی، 9 افراد ہلاک، 2 لا پتہ admin اگست 10, 2023 0 گیسٹ ہاؤس میں 28 افراد تھے، 11 کو بحفاظت نکال لیا گیا
دنیا امریکا،میئر نے دوران شکار مچھلی لاکھوں ڈالر مالیت کی کوکین پکڑلی admin اگست 10, 2023 0 خاتون میئر کو سمندر پر تیرتے کارٹن سے 72 پاؤنڈ وزنی کوکین مل گئی
اہم خبریں توہین اہلبیتؑ واصحاب ترمیمی بل آناً فاناً منظور،بل کمیٹی کو بھیجنے کی سفارش بھی مسترد admin اگست 10, 2023 0 فروری میں انسانی حقوق کے وزیر نےوزیر اعظم کو ترمیم کو منسوخ کرنے کے حوالے سے تجویزبھی پیش کی تھی
اہم خبریں جلیل عباس جیلانی نگراں وزیراعظم کے مضبوط امیدوار admin اگست 10, 2023 0 سابق سیکرٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی وزیراعظم ہاؤس جائیں گے
اہم خبریں پاکستان کے امن کو داؤ پر نہیں لگنے دیں گے، بلاول بھٹو admin اگست 10, 2023 0 چین،سعودی عرب اوریواے ای نے مشکل وقت میں ساتھ دیا،وزیر خارجہ
اہم خبریں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل کرنے کی درخواست مسترد admin اگست 10, 2023 0 چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ چارپانچ دن میں کیس سماعت کیلئے مقرر ہوجائے گا