اہم خبریں 22اگست کو عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کی نئی تاریخ دیدی admin اگست 2, 2023 0 پی ٹی آئی چیرمین کمیشن کے سامنے پیش نہ ہوئے اورشعیب شاہین نے حاضری سے استشناء کی درخواست دیدی
اہم خبریں کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اہم اجلاس7اگست کو طلب admin اگست 2, 2023 0 آئندہ پانچ سال کا نیشنل الیکٹریسٹی پلان 2023,27 ایجنڈے کا حصہ ہے
دنیا چین ، بارشوں کا 140 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا؛22 ہلاکتیں،27 لاپتا admin اگست 2, 2023 0 آبی ذخائر میں 744.8 ملی میٹر (29.3 انچ) بارش ریکارڈ کی گئی
پاکستان وزیر داخلہ کا آئی جی اورقانون نافذ کرنے والے ادارو ں کو شاباش admin اگست 2, 2023 0 پاکستان کے احکامات کی روشنی میں گزشتہ 15 ماہ میں اسلام آباد پولیس کی استعداد کار میں اضافہ کیا گیا
پاکستان ن لگ کے طلال چوہدری کی نااہلی کی پانچ سال کی مدت ختم ہوگئی admin اگست 2, 2023 0 جسٹس ثاقب نثار نے ایک عوامی جلسے سے تقریر پر نوٹس لیا اور تین رکنی بنچ نے انہیں نا اہل کیا
دنیا بھارتی فوج کے ہاتھوں سری لنکا میں ویلویتورائی قتل عام کو 34 سال مکمل admin اگست 2, 2023 0 1987 میں ہندوستان نے سری لنکا سے جبراً معاہدہ کر کے امن قائم کرنے کے نام پر 80 ہزار فوج جافنا میں تعینات کی
دنیا بھارتی حکومت کی سرپرستی،ہیکرز کا گروپ واٹس ایپ ڈیٹا چرانے لگا admin اگست 2, 2023 0 بہامت گروپ جنوبی ایشیاء میں لوگوں کو فرداً ہدف بنا رہا ہے، محققین
پاکستان گورنمنٹ کالج کے طلبہ اور اساتذہ کا جناح ہائوس کا دورہ admin اگست 2, 2023 0 شرپسندوں، سہولت کاروں اور منصوبہ سازوں کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
دنیا کیپیٹل ہل حملہ کیس، ٹرمپ پر تیسری بار فرد جرم عائد admin اگست 2, 2023 0 ٹرمپ پر امریکا کو دھوکا دینے کی سازش کے الزامات عائد کیے گئے ہیں
اہم خبریں قرآن کی بیحرمتی،اوآئی سی اجلاس میں سفیروں کو واپس بلانے سمیت اہم اقدامات شامل admin اگست 2, 2023 0 تنظیم کے 57 رکن ممالک کو سوئیڈن، ڈنمارک کے ساتھ اپنے تعلقات میں مناسب فیصلوں اور اقدامات پر غور کرنا چاہیے،اوآئی سی