اسلام آباد، ڈرائیور کی غفلت،میٹرو بس کا حادثہ،مسافر خوفزدہ
جڑواں شہروں کے درمیان چلنے والی میٹرو بس کو حادثہ سنگل ٹریک پر اوورٹیک کرنے کی وجہ سے پیش آیا، راولپنڈی سے اسلام آباد جانے والی میٹرو بس باؤنڈری وال سے ٹکرا گئی ، جس کی وجہ سے بس کے شیشے ٹوٹ گئے۔
بس کا ایکسیڈنٹ فیض احمد فیض اسٹیشن کے…