اسرائیل فلسطین جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل میں روس کی قرارداد ناکام
اسرائیل فلسطین جنگ بندی کیلئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میںروسی قرارداد میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی، یرغمالیوں کی رہائی اور انسانی امداد کی ترسیل کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
قرارداد میں عام شہریوں کے خلاف تشدد،دہشتگردی کی مذمت…