گریگ فرگس کینیڈا کی ہاؤس آف کامنز کے پہلے سیاہ فام اسپیکر بن گئے
سابق اسپیکر انتھونی روٹا دوسری جنگ عظیم میں نازی فوجی کی جانب سے لڑنے والے ایک شخص کو تقریب میں مدعو کرنے اور اعزاز دینے پر شدید عوامی احتجاج کے بعد گزشتہ ہفتے استعفیٰ دے دیا تھا۔
اسپیکر انتھونی روٹا نے 98 سالہ نازی فوجی کا یوکرین کے صدر…