شنگھائی الیکٹرک کی ایک بار پھر کے الیکٹرک کو خریدنے کی پیشکش
کے الیکٹرک کے سب سے بڑے شیئر ہولڈر سعودی گروپ الجموعیہ کے انویسٹمنٹ ایڈوائزر شان عباس اشعر نے ادارے کو دو ارب ڈالر تک میں فروخت کرنے کا عندیہ دے دیا۔
انہوں ںے کہا کہ شنگھائی الیکٹرک نے ایک ارب 77 کروڑ ڈالر کی پیشکش کی تھی تاہم طویل عرصہ…