ٹرانسپورٹرز نے مطالبات کی منظوری کیلئے 21 اگست کی ڈیڈلائن دیدی
حکومت ٹھور کانٹے پربھتہ خوری، موچکو چیک پوسٹ کے خاتمے، سپر ہائی وے سے سکھر موٹر وے تک ٹیکس وصولی کا فوری خاتمے کرے
کراچی: آل پاکستان ٹرانسپورٹ اونرزایسوسی ایشن یونین اتحاد نے کاٹھور کانٹے پھربھتہ خوری، موچکو چیک پوسٹ کے خاتمے، سپر ہائی…