ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

جے یو آئی نے ملک بھر میں امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی

ترجمان جمعیت علمائےاسلام جے یو آئی کے مطابق ملک بھر سے قومی اسمبلی کیلئے اس کے 122 امیدوار میدان میں ہیں، خیبر پختونخوا اسمبلی کے 110، بلوچستان اسمبلی کیلئے 51 امیدوار انتخابات میں حصہ لیں گے۔ پنجاب اسمبلی کیلئے جے یو آئی کے 134 اور…

غزہ میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری، مصری صحافی سمیت مزید 125 فلسطینی شہید

غزہ میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے، رہائشی علاقوں پر صیہونی فوج کی بمباری میں مصری میڈیا کے صحافی اور مواصلاتی کمپنی کے دو اہلکاروں سمیت مزید 125 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 265 سے زائد افراد زخمی…

آئس لینڈ میں آتش فشاں پھٹنے سے لاوا بہہ نکلا

آئس لینڈ میں جزیرے ریکیجینز کے آتش فشاں سے ایک بار پھر لاوا اُبلنا شروع ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاوے کے اخراج پر آتش فشاں کے نزدیکی قصبے گرنڈاوک سے لوگوں کا انخلا کروا لیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق لاوا اُبلنے کے بعد نزدیکی علاقوں…

خود سے جھوٹ بولنا بند کریں، صیہونی وزیر نے نیتن یاہو کو کھری کھری سنادی

صیہونی جنگی کابینہ کے رکن نے نیتن یاہو کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا ہے کہ بس اب خود سے جھوٹ بولنا بند کرنا ہوگا۔ صیہونی میڈیا کے مطابق کابینہ اجلاس میں صیہونی وزیر ایزن کوٹ نے کہا کہ وقت بہت تیزی سے ہمارے ہاتھوں سے نکلتا جا رہا ہے، ہر…

برسراقتدارمیں آکر کچھ افراد نے اپنے مفادات کو ترجیح دی،چوہدری سالک

قومی اسمبلی کی نشست این اے 64 سے ق لیگ کے امیدوار چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ اقتدارمیں آکر خاندان کے کچھ افراد نے اپنے مفادات کو ترجیح دی جس سے کرپشن کے اسکینڈل بنے۔ گجرات میں انتخابی دفتر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…

امریکا، کینیڈا اور برطانیہ میں شدید سردی، برفباری اور طوفانی بارشوں سے نظام زندگی مفلوج

امریکا کینیڈا اور برطانیہ میں شدید سردی کی لہر اور مختلف علاقوں میں شدید برفباری اور بارشوں سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا۔ امریکی ریاستوں نیویارک، نیو جرسی اور کنیکٹی کٹ کے بعض علاقوں میں شدید برفباری اور طوفانی بارشوں کے بعد سردی کی…

بحیرہ احمر میں امریکی اقدامات سے تمام جہازوں کی آمدورفت خطرے میں پڑگئی: حسن نصراللہ

لبنانی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نےکہا ہےکہ بحیرہ احمر میں امریکی اقدامات نے تمام جہازوں کی آمدورفت کو خطرے میں ڈال دیا، امریکی اقدامات کے بعد بحیرہ احمر میدان جنگ بن گیا ہے۔ بیروت میں خطاب کرتے ہوئے حسن نصراللہ کا کہنا تھا…

حامد خان کا پی ٹی آئی نظریاتی سے الحاق کے معاملے سے لاتعلقی کا اظہار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما حامد خان نے نجی نیوز چینل کے پروگرام میں کہا کہ اختراقبال ڈار نے دباؤ کی وجہ سے مؤقف بدلا ہے، پی ٹی آئی نظریاتی سے الحاق کے فیصلے میں میری رضامندی شامل نہیں تھی۔ میں نے الحاق سے پہلے…

مالدیپ کے صدر نے بھارتی فوج کو ملک سے نکلنے کیلئے الٹی میٹم دے دیا

بھارت اور مالدیپ کے تعلقات میں کشیدگی پائی جارہی ہے اور مالدیپ کےصدر محمد معیزو نے بھارت کو اپنی فوجیں مالدیپ سے نکالنےکا الٹی میٹم دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مالدیپ نے کہا ہےکہ بھارت مالدیپ کے علاقے سے بھارتی فوجیوں کو 15…

اسکاٹش فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف کے بہنوئی پر منشیات کے الزام میں فرد جرم عائد

اسکاٹ لینڈ کے پاکستانی نژاد فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف کے بہنوئی پر منشیات کے الزام میں فرد جرم عائد کردی گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق رامسے النکلا کو گزشتہ دنوں ایک گھر میں توڑ پھوڑ کی اطلاع کے بعدگرفتار کیا گیا تھا۔ برطانوی میڈیا کا کہنا…