ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

الیکشن کمیشن کا رحیم یارخان میں امیدوار کیجانب سے ڈی آر او کو ہراساں کرنے کا نوٹس

الیکشن کمیشن نے این اے 171 میں امیدوار اور پی ٹی آئی کے رکن ممتاز مصطفیٰ کی جانب سے ریٹرننک آفیسر (آر او) اور ڈسٹریکٹ ریٹرننگ آفیسر (ڈی آر او) کو ہراساں کرنے کے معاملے کا سختی سے نوٹس لے لیا ہے اور امیدوار کو منگل کو سماعت کیلئے الیکشن…

ثابت کریں پی ٹی آئی کا ٹکٹ اپلائی کیا تھا، دانیال کا احسن اقبال کو نوٹس بھیجنے کا اعلان

مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز نے اعلان کیا ہے کہ بے بنیاد الزامات لگانے پر پارٹی کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کو ہرجانےکا نوٹس بھیجوں گا۔ انہوںنے پریس کانفرنس میں کہاکہ میں کوئی اڈے نہیں چلاتا نہ ٹرانسپورٹ کا کبھی کام کیا ہے، سوشل…

القسام بریگیڈ: صیہونی فوج کے حملوں میں بہت سے صیہونی قیدی ہلاک ہوگئے

فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ حالیہ ہفتوں میں صیہونی بمباری و جارحیت میں بہت سے قیدی بھی مارے گئے ہیں۔ فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ…

یمن پر امریکا اور برطانیہ کی جارحیت

امریکہ اور برطانیہ نے ایک بار پھر یمن کے متعدد ٹھکانوں پرحملے کئے ہیں۔ یمن سے موصولہ خبروں کے مطابق امریکہ اور برطانیہ نے مغربی یمن کے ساحلی علاقے الحدیدہ کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ ابھی ان حملوں سے متعلق تفصیلات منظر عام پر نہيں…

صیہونی حکومت ناکامی اور شکست کے دلدل میں پھنسی ہوئی ہے: سید حسن نصر اللہ

حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ غزہ کی جنگ اور طوفان الاقصیٰ کی جنگ کے 100 دن گزر جانے کے بعد بھی غاصب اسرائیل شکست اور ناکامی کے دلدل میں پھنسی ہوئی ہے اور اب تک اسے کچھ حاصل نہیں ہوا ہے۔ حزب اللہ لبنان کے…

صیہونی اخبار ہاآرتص: مسٹر نیتن یاہو، "مسٹر شِکست”!

صیہونی اخبار ہاآرتص نے لکھا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم غزہ اور لبنان کے درمیان تنازعات میں اور حکومت کے اہداف کو حاصل کرنے اور یہاں تک کہ مقبوضہ علاقوں میں اقتصادی بحران سے نمٹنے میں بھی ناکام رہے ہیں۔ صہیونی اخبار روزنامہ ہاآرتص…

حیفا میں دھماکے سے صیہونی تیل ریفائنریاں بند

صیہونی میڈیا نے مقبوضہ شہر حیفا کی تیل ریفائنریوں کے قریب زوردار دھماکے کی اطلاع دی ہے جس کی وجہ سے ریفائنریاں بند کر دی گئی ہیں۔ فارس خبررساں ایجنسی کے مطابق صیہونی ذرائع ابلاغ نے آج (اتوار کو) اس بڑے اور زوردار دھماکے کی تصویریں شائع…

حزب اللہ نے صیہونی جارحیت کا دندان شکن جواب دیدیا

حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ علاقوں میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ نے ملت فلسطین کی حمایت میں شمالی مقبوضہ فلسطین کے قلعہ ھونین، تلہ الطیحات ، مسکاف ، رویسات العلم اور برانیت فوجی…

امریکی اور برطانوی حملوں سے یمنیوں کے حوصلے بلند ہوں گے، امریکی تھنک ٹینک

ایک امریکی تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ جب تک غزہ کے خلاف جارحیت بند نہیں ہوتی تب تک بحیرہ احمر میں یمن کی کارروائیاں بھی جاری رہیں گی۔ امریکی تھنک ٹینک نے اس بات پر زور دیا کہ یمن کے خلاف امریکی حملے کبھی بھی اس ملک کی پسپائی کا باعث نہیں…

غزہ میں اپنی فوج کی تعداد کیوں کم کر رہا رہے ،اسرائیل

ایک امریکی اخبار نے امریکی اور صیہونی حکام کے حوالے سے خبر دی ہے کہ صیہونی فوج نے شمالی غزہ پٹی میں فوجیوں کی تعداد آدھی کر دی ہے۔ تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، نیویارک ٹائمز نے امریکی حکام کے حوالے سے خبر دی ہے کہ صیہونی فوج…