ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

عراق سے بھی امریکی فوجیوں کی بساط سمٹنے والی ہے، بڑے فیصلے کا انتظار

عراقی پارلیمنٹ نے ایک بار پھر ملک سے غیر ملکی فوجیوں کے انخلا پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ اٹل ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔ فارس نیوز ایجنسی کے مطابق، عراق کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر محسن المندلاوی نے ہفتے کے روز…

امریکی فوجی ٹھکانوں پر چند گھنٹوں میں دوسرا بڑا ڈرون حملہ

عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے فلسطینیوں کے خلاف جاری جارحیت کے جواب میں شام میں امریکی فوجی ٹھکانوں کو ایک بار پھر نشانہ بنایا ہے۔ عراق کی تحریک اسلامی استقامت کے ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ شام میں الخضرا کے علاقے میں اور اسی طرح مشرقی…

صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جنگ جاری، صیہونی حکومت کا ایک مرکاوا ٹینک تباہ

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کا ایک اور مرکاوا ٹینک تباہ کر دیا۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے اس…

غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، چوبیس گھنٹے میں 135 فلسطینی شہید، شہدا کی تعداد 23800 ہوگئی

غزہ میں گزشتہ چویس گھنٹے میں درجنوں فلسطینیوں کے شہید ہونے کے بعد شہدائے غزہ کی تعداد تیئس ہزار آٹھ سو سے تجاوز کرگئی۔ فلسطین کی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں فلسطینی شہداء کی تعداد میں اضافے کا…

عوام کا سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی ،ہم کنٹرول کریں گے،جہانگیر ترین

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ عوام کا سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی ہے، اگر مہنگائی کو کنٹرول نہیں کرسکے تویہ ہماری ناکامی ہوگی۔ جہانگیر ترین کا کہنا تھاکہ ہم نے ضرورت کی وجہ سےسیٹ ایڈجسٹمنٹ کی، معیشت پریس…

کوئٹہ ،ٹکٹ نہ ملنے پر ن لیگی رہنماپارٹی سے مستعفی، آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنےکا اعلان

کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 42 سے امیدوار اسلم رند نے پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر احتجاجاً مسلم لیگ ن سے مستعفی ہونےکا اعلان کیا۔ وہ پی بی 42 سے آزاد حیثیت میں الیکشن میں حصہ لیں گے،انہوں نے الزام عائدکیا کہ…

بیرون ملک سے کراچی پہنچنے والے مزید 6 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

محکمہ صحت سندھ کے مطابق بیرون ملک سے کراچی پہنچنے والے جن 6 مسافروں کا کورونا ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ مثبت آیا ان میں 50 سالہ مینگورہ سوات کا رہائشی، 27 سال کا میرپورماتھیلو کا رہائشی، جیکب آباد کا 68 سال کا رہائشی، جدہ اور منگورہ سوات کا 22…

ملتان، جاوید ہاشمی کے داماد آراو آفس کے باہر سےگرفتار

ملتان میں سینیئر سیاست دان مخدوم جاوید ہاشمی کے داما د زاہد بہار ہاشمی پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر پی پی 220 سے امیدوار ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق زاہد بہار رات گئے اپنے انتخابی نشان کے سلسلے میں آر او آفس گئے تو پولیس نے انہیں…

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے سندھ میں پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کو غلط قرار دیدیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا کہ 15 سال سے پیپلز پارٹی نے کراچی پر قبضوں کے علاوہ کچھ نہیں دیا، ہم وعدہ کرتے ہیں کہ ہر ہتھکنڈے کا جواب 8 فروری کو دیں گے۔ کراچی میں پی ٹی آئی کی جانب سے بلاول چورنگی سے سی وی یو نشان…

نیند بہتر کرنے والا گیجٹ فروخت کے لیے تیار

سائنس دانوں نے ایک ایسا آلہ ایجاد کیا ہے جس میں دماغ کی لہروں کو سمفونی میں بدل کر نیند کے معیار کو بہتر بنایا جا سکتا ہے۔ محققین کا دعویٰ ہے کہ نیند سے قبل اس گیجٹ کا استعمال نیںد کے معیار کو کافی حد تک بہتر کر سکتا ہے۔ مائی ویوز…