انتخابات میں 99 فیصد ایسے امیدوار ہیں جنہیں میں ووٹ نہ ڈالوں، رمیز راجہ
پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی ) کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے کہا کہ انتخابات میں 99 فیصد ایسے امیدوار کھڑے ہیں جنہیں میں ووٹ نہ ڈالوں ۔
انتخابات میں 99 فیصد ایسے امیدوار کھڑے ہیں جنہیں میں ووٹ نہ ڈالوں، ان کے حلیے 1960 جیسے ہیں اور ہم 2024…