غزہ جانیوالے انسانی امداد کے ٹرکوں پر انتہا پسند اسرائیلیوں نے حملہ کر دیا
غزہ جانے والے انسانی امداد کے ٹرکوں پر انتہاپسند اسرائیلیوں نے حملہ کر دیا۔
انتہا پسند یہودی آبادکاروں نے کرم ابوسالم بارڈر کراسنگ بلاک کردی جس کی وجہ سے انسانی امداد غزہ میں داخل نہیں ہو سکی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ کے…