این اے97 میں حقیقی تبدیلی آچکی ہے،ہمایوں اختر
استحکام پاکستان پارٹی كکے امیدوار ہمایوں اختر خان نے کہاہےکہ این اے97 میں حقیقی تبدیلی آچکی ہے، 70سال سے مسلط گھرانے سے جلد حلقےکو نجات ملےگی۔
حلقہ این اے97 فیصل آباد سے استحکام پاکستان پارٹی كے امیدوار ہمایوں اختر خان نے انتخابی مہم…