غزہ کی جنگ میں اب تک ستائیس ہزار پانچ سو سے زیادہ فلسطین شہید ہوئے: اشرف القدرۃ
غزہ کی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے اعلان کیا ہے کہ ایک سو چوبیس روز کی جنگ میں ستائیس ہزار پانچ سو سے زیادہ بے گناہ فلسطینی شہید ہوچکے ہيں
فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اشرف القدرہ نے کہا کہ اب تک غزہ جنگ میں چھیاسٹھ ہزار نو…