بھارت اور انگلینڈ کےپانچ میچوں کی سیریز کا تیسرا ٹیسٹ 15 فروری سے شروع ہوگا
بھارت اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ 15 سے 19 فروری تک سوراشٹرا کرکٹ ایسوسی ایشن سٹیڈیم، راجکوٹ میں کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سےبرابر ہے۔
مہمان برطانوی…