ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین میں شدید جھڑپیں، 2 صیہونی فوجی ہلاک 15 زخمی

غاصب صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے خان یونس میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران صیہونی فوجیوں اور فلسطینی جوانوں کے درمیان ہونے والی شدید جھڑپوں میں دو صیہونی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔ صیہونی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے…

صیہونی کابینہ میں اختلاف اور ہزاروں سیکیورٹی اہلکاروں کے استعفے

صیہونی حکومت کی جنگی کابینہ میں اختلاف اور کشیدگی اپنے عروج کو پہنچ گئی ہے۔ جبکہ صیہونی حکومت کے ہزاروں پولیس اہلکاروں نے سات اکتوبر کو شروع ہونے والے طوفان الاقصی آپریشن کے بعد سے اپنے استعفے یا قبل از وقت ریٹائر منٹ کی درخواست دے دی ہے۔…

عراق کی اسلامی مزاحمت کا صیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر ڈرون حملہ

عراق کی اسلامی استقامت نے مقبوضہ جولان میں صیہونی حکومت کے ایک فوجی اڈے کو ڈرون حملے سے نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق عراق کی اسلامی استقامت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں…

شام: امریکی فوجی اڈے پر میزائلی حملہ

مشرقی شام کے صوبے دیرالزور میں امریکی فوجی اڈے پر میزائلی حملہ ہوا ہے۔ المیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق مشرقی شام کے صوبے دیرالزور ميں واقع العمر آئل فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے کو میزائلی حملے کا نشانہ بنایا گيا ہے۔ دوسری جانب روس کی…

غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری

غاصب صیہونی فوج نے جمعے کو بھی غزہ کے شمال و جنوب کے رہائشی علاقوں کو کئی بار جارحیت اور ہوائي حملوں کا نشانہ بنایا جن میں اب تک کئی فلسطینی شہید اور دسیوں دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔ پریس ذرائع کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجی جنگی طیاروں نے غزہ…

جماعت اسلامی کا انکار، پی ٹی آئی کا پختونخوا میں فضل الرحمان کیساتھ حکومت بنانے پر غور

پاکستان تحریک انصاف نے جماعت اسلامی کے انکار کے بعد خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومت سازی کے لیے مولانا فضل الرحمان سے مدد لینے پر غور شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی خیبرپختونخوا اسمبلی میں نشستیں موجود ہیں جس کے بعد پی…

ن لیگ یا پی پی کیساتھ حکومت میں بیٹھے تو پارٹی نظریے کی نفی ہو جائیگی، علی محمد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ گفتگو تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ ہونی چاہیے لیکن اتحاد کے لیے نہیں۔ علی محمد خان نے کہا کہ پی ٹی آئی، ن لیگ یا پیپلزپارٹی کے ساتھ حکومت میں بیٹھتی ہے تو پھر پارٹی…

8 فروری کے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

ملک بھر میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ہو گئی۔ شہری علی خان نے انتخابات میں دھاندلی کی بنیاد پر ملک میں دوبارہ انتخابات کرانے استدعا کی تھی،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی…

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن دھاندلی سے متعلق سماعت کیلئے ٹربیونلز تشکیل دیدیے

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عقیل احمد عباسی نے صوبے بھر میں الیکشن پٹیشن کی سماعت کیلئے ٹربیونلز تشکیل دے دیے۔ رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن ٹربیونلز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق کراچی ڈویژن کیلئے پرنسپل سیٹ ہائیکورٹ میں الیکشن…

بلوچستان میں ہم آج سب سے بڑی جماعت بن جائیں گے، صوبائی صدر ن لیگ

مسلم لیگ ن بلوچستان کے صدر جعفر مندوخیل کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں مسلم لیگ ن آج سب سے بڑی جماعت بن جائے گی۔ ن لیگ بلوچستان کے صدر جعفر مندوخیل نے اپنے ایک بیان میں دعویٰ کیا کہ آزاد ارکان سے رابطے میں ہیں اور بلوچستان میں ن لیگ کی…