ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 42 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونےکا بھاؤ 943 روپے اضافے سے 2لاکھ7…

حماس کی قید میں تیس اسرائیلی جرنیل اور اعلی افسران ہیں: حماس کے سینئر رہنما

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے ایک سینئر رکن نے کہا ہے کہ صرف حماس کی قید میں تیس اسرائیلی جرنیل اور اعلی افسران ہیں- حماس کے اس سینئر عہدیدار کے مطابق کہ جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا ہے، العربی الجدید کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا…

غزہ کے خلاف جنگ کے دو سو دن پورے، فلسطینیوں کی نسل کشی جاری

صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں نے آج صبح غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی جس میں سات فلسطینی شہید اور دسیوں دیگر زخمی ہوگئے- صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں نے دوسو دن پورے ہونے پر آج صبح بھی رفح کے علاقے السلام میں ایک رہائشی عمارت پر بمباری…

آئی سی سی رینکنگ ، ٹی 20 بیٹرز میں بابر کی تنزلی، ون ڈے میں پہلی پوزیشن برقرار

آئی سی سی کی جانب سے جاری ٹی ٹوئنٹی بیٹرز کی رینکنگ میں بھارت کے سوریا کمار یادیو کا پہلا نمبربرقرار ہے جبکہ اس رینکنگ میں انگلینڈ کےفل سالٹ دوسرے اور پاکستان کے محمد رضوان تیسرے نمبرپر موجود ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی بیٹرز میں جنوبی افریقا کے…

پاکستانی باکسر روما یوسف کی پروفیشنل باؤٹ میں شاندار کامیابی

روما یوسف نے تھائی لینڈ کی سوفیتا نیوتراکوک کو شکست دی۔ پاکستانی باکسر نے چار راؤنڈز کا مقابلہ دو راؤنڈز میں جیت لیا۔ یہ پاکستان سے باہر روما کی تیسری پروفیشنل باؤٹ تھی۔ ان کو پچھلی دو باؤٹس میں سے ایک میں فتح اور ایک میں شکست ہوئی…

دو پاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں داخل

دوحا میں جاری قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے 14 سالہ عبداللّٰہ زمان کوارٹر فائنل میں جب کہ ان کے چھوٹے بھائی 8 سالہ ریان زمان انڈر 11 کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ عبداللّٰہ زمان امریکی کھلاڑی اویک گھوش کو اسٹریٹ گیمز…

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کی پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 26 اپریل (بروز جمعہ )نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا،اس سے قبل مہمان ویسٹ انڈیز کی ٹیم تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کاچوتھا ٹی20 میچ کلقذافی سٹیڈیم لاہورمیں ہو گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ کل (بروزجمعرات )قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کے تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلے جاچکے ہیں ۔…

ایپل کا آن لائن ایونٹ متعارف

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئندہ ماہ مئی کی 7 تاریخ کو ایک آن لائن ایونٹ میں نئی پروڈکٹ لانچ کرانے کا اعلان کر دیا۔ ذرائع ابلاغ کو جاری کیے جانے والے دعوت نامے کے مطابق ’لیٹ لوز‘ ٹیگ لائن کی یہ تقریب ایپل کی ویب سائٹ پر مشرقی وقت کے مطابق…

واٹس ایپ کا نیا فیچر فائل شیئرنگ کیلئے انٹرنیٹ کی ضرورت ختم کردے گا

واٹس ایپ میں ایک ایسے بہترین فیچر پر کام کیا جا رہا ہے جو انٹرنیٹ کے بغیر بھی دوستوں سے فائل شیئرنگ کا عمل آسان بنا دے گا۔ یہ فیچر تصاویر، ویڈیوز اور دیگر دستاویزات کو شیئر کرنے کا طریقہ بدل کر رکھ دے گا،اگر آپ اینڈرائیڈ فونز میں نیئر…