ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

آبدوز کی شکل اختیار کرنیوالی منفرد کشتی

آسٹریلیا کی ایک کمپنی نے ایسی سپر یاٹ یا کشتی تیار کرنے کے منصوبے پر کام شروع کیا ہے جو آبدوز کی شکل اختیار کر سکتی ہے،Migaloo نامی کمپنی کی جانب سے یہ منفرد آبدوز تیار کی جا رہی ہے۔ اس سپر یاٹ کو ایم 5 کا نام دیا گیا ہے جس کی لمبائی…

سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ

محققین نے ہماری ملکی وے کہکشاں کے قریب موجود ورگو کلسٹر کا مطالعہ کیا جس میں انہوں نے وسیع مقدار میں خارج ہوتی گیس کا مشاہدہ کیا۔ یہ اخراج اتنے بڑے پیمانے پر ہے کہ اس کے ایک کنارے سے دوسرے کنارے تک جانے کے لیے روشنی کو 20 ہزار سال کا وقت…

سویلین کا ٹرائل، لارجر بینچ کیلیے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھیج دیا گیا

جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی لارجر بینچ نے انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کی۔ جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس شاہد وحید، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس عرفان سعادت خان بینچ میں شامل ہیں۔ سماعت کے آغاز پر اٹارنی جنرل نے…

پنجاب، بےگھر لوگوں کی ہاؤسنگ اسکیم کیلیے سرکاری زمین کی نشاندہی کرلی گئی

پنجاب میں کم آمدن والے بے گھر لوگوں کی ہاؤسنگ اسکیم کے لیے پانچ شہروں میں اسٹیٹ لینڈ کی نشاندہی کرلی گئی ہے،زیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں ماڈل گھروں کی تعمیر اور ماہانہ قسط پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں…

بلوچ لاپتہ افراد کیس، پتہ چلتا ہے وزیراعظم کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلوچ لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،اٹارنی جنرل منصور اعوان عدالت کے سامنے پیش ہوئے اور بازیاب ہونے والے لاپتہ افراد سے متعلق رپورٹ پیش کی ۔ عدالت نے پوچھا کہ اس پٹیشن میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی…

پینِک ہیلپ لائن منصوبہ پولیس کنٹرول سسٹم سے منسلک ہوگا: عظمیٰ بخاری

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخار ی نے کہا کہ ایمرجنسی پینِک ہیلپ لائن اپنی نوعیت کا انوکھا منصوبہ ہے جو تمام کمزور طبقوں کے لیے ہے، ایمرجنسی پینِک (panic) ہیلپ لائن اپنی نوعیت کا انوکھا منصوبہ ہے، یہ ہیلپ لائن صرف خواتین کے لیے نہیں۔ تمام…

گھوٹکی،موٹروے ایم فائیو کی دونوں اطراف پر کاشت کاری پر پابندی عائد

نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع گھوٹکی میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر موٹروے کے دونوں اطراف 1500 میٹر تک گنےکی کاشت پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔ حکام کا بتانا ہےکہ گنےکی فصل کے باعث ڈاکوپولیس کو آسانی سے ہدف بناتے ہیں، اس کی وجہ سے ناکوں…

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضری

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعظم شہباز شریف کا کراچی پہنچنے پر استقبال کیا، وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزراء احسن اقبال، محمد اورنگزیب، خالد مقبول صدیقی اور عطا تارڑ بھی کراچی پہنچے ہیں۔ وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم…

خیبرپختونخوا میں بجلی بقایاجات کی عدم ادائیگی پر سرکاری دفاتر کیخلاف کارروائیاں جاری

ایف آئی اے کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 12 سرکاری دفاتر کی بجلی منقطع کردی گئی ہے جن میں اینٹی کرپشن، افغان کمشنریٹ اور ڈی جی ایکسائز کے دفاتر کی بجلی منقطع کی گئی ہے جب کہ پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ اور ورکرز وومن ہاسٹل کی بجلی بھی بند کردی گئی۔…

وفاقی محکموں اور وزارتوں کی خالی آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ

بھرتیوں کیلئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے این او سی جاری کردیے ہیں، سندھ میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر پاکستان رینجرز ( سندھ رجمنٹ ) میں گریڈ ایک سے 13 تک کی 1406خالی آ سامیوں پر بھرتی کیلئے این او سی دیاگیا ہے۔ وزیراعظم معائنہ کمیشن کی…