ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

شاہین آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 300 وکٹیں مکمل کر لیں

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 300 وکٹیں مکمل کرلیں،شاہین آفریدی نے آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی20 میچ میں یہ سنگ میل عبور کیا۔ انہوں نے 300 وکٹیں 145 انٹرنیشنل میچز میں حاصل کیں،شاہین آفریدی نے…

اذلان شاہ ٹورنامنٹ میں سلور میڈل جیتنے والی قومی ہاکی ٹیم کا وطن واپسی پر استقبال

پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود، سابق کپتان چوہدری اختر رسول، محمد ثقلین اور انجم سعید سمیت دیگر سابق کھلاڑیوں اور ہاکی شائقین نے لاہور ائیرپورٹ پر قومی ہاکی ٹیم کا استقبال کیا۔ اس موقع پر رانا مشہود نے کہاکہ وزیر اعظم…

ایف آئی ایچ ، ہاکی کی نئی رینکنگ جار ی، پاکستان کی پوزیشن مزید نیچے

فائنل میں جاپان سے شکست کے بعد پاکستان کی عالمی رینکنگ مزید نیچے آگئی،پاکستان 15 ویں سے 16 ویں پوزیشن پر چلا گیا، جاپان 16ویں سے 15 ویں پوزیشن پر آگیا۔ عالمی رینکنگ میں ہالینڈ پہلے، بیلجیئم دوسرے اور آسٹریلیا تیسرے نمبر پر ہے۔

مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی آوازوں سے بینک اکاؤنٹ میں داخلے کا خطرہ

سائبر سیکیورٹی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت سے بنائی آوازیں صارفین کے خاندانوں کو فریب دے کر ان کے بینک اکاؤنٹ میں گھسنے کا خطرہ رکھتے ہیں۔ سائبر مجرمان سوشل میڈیا پر موجود لوگوں کی آوازوں کی نقل بنا کر جعلسازی کے لیے…

میٹا کا انسٹا گرام اور فیس بک فوٹوز اے آئی کی تربیت کیلئے استعمال

فیس بک اور انسٹا گرام پر روزانہ کروڑوں یا اربوں تصاویر پوسٹ کی جاتی ہیں،مگر میٹا کمپنی اپنے سرورز میں محفوظ ہونے والی فوٹوز کا کیا کرتی ہے؟ درحقیقت میٹا کی جانب سے انسٹا گرام اور فیس بک پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو آرٹی فیشل انٹیلی…

یوٹیوب کی اینڈرائیڈ ٹی وی ایپ تبدیلی

اگر آپ ٹیلی ویژن (ٹی وی) پر یوٹیوب دیکھنے کے عادی ہیں تو بہت جلد آپ اس میں ایک چھوٹی مگر کافی نمایاں تبدیلی دیکھیں گے،ویڈیو شیئرنگ سروس کی جانب سے یوٹیوب کی اینڈرائیڈ ٹی وی ایپ کو تبدیل کیا جا رہا ہے۔ کمپنی کی جانب سے ایک نئی اپ ڈیٹ کے…

گوگل کروم ٹیبز پر زیادہ کنٹرول ممکن

گوگل کروم دنیا کا مقبول ترین ویب براؤزر ہے مگر وہ ویب سائٹس اوپن کرنے کے لیے بہت زیادہ کمپیوٹر میموری یا ریم استعمال کرتا ہے۔ اس کے نتیجے میں گوگل کروم استعمال کرنے والے افراد کو اکثر کمپیوٹر سست ہونے کا تجربہ ہوتا ہے یا لیپ ٹاپ کی…

22 سال بعد سورج کا شمسی طوفان رونما

پاکستان کے خلائی تحقیق کے ادارے سپارکو (اسپیس اینڈ اپر ایٹماسفیر ریسرچ کمیشن) نے کہا ہے کہ سورج سے شعاعوں کا اضافی اخراج زمین کی جانب ہورہا ہے۔ سپارکو کے مطابق سورج سے آنے والا یہ شمسی طوفان 10 مئی کی رات شروع ہوا جو اگلے 48 تا 72…

پٹرول کی قیمت میں جمعرات سے کمی کا امکان

اگلے پندرہ دن کیلئے 31مئی تک پیٹرول کی قیمت میں 13روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 8سے 9.50روپے فی لیٹر کی کمی ہو سکتی ہے۔ نجی نیوز چینل کے مطابق 16مئی 2024سے پیٹرول کی قیمت میں 13روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 8 سے 9.50روپے فی لیٹر کمی کا…

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ کا باقاعدہ آغاز

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہاکہ سعودی حکومت پاکستان میں سرمایہ کاری کے کئی منصوبوں پر کام شروع کرنے جا رہی ہے۔ میری درخواست ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جب پاکستان کے دورے پر آئیں تو سندھ ضرور تشریف…