ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

گندم خریداری کا معاملہ،وزیراعظم نے ایم ڈی پاسکو اور جی ایم پروکیورمنٹ کو معطل کردیا

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت گندم کی طلب، رسد اور خریداری پروگرام سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ، وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین اور دیگر متعلقہ اعلیٰ سرکاری افسران نے شرکت کی ۔ اجلاس میں وزیراعظم نے…

لاہور ائیرپورٹ سے غیر قانونی دستاویزات پر بیرون ملک جانیوالا ملزم گرفتار

ایف آئی اے حکام نے لاہور ائیرپورٹ پرکارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانے کے خواہشمند مسافر کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم ابرار اشرف جعلی نام پر غیر قانونی سفری دستاویزات پراٹلی جانے کی…

لاہور، شاہدرہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

پولیس کے مطابق پٹھہ منڈی کے قریب ناکے پر دو موٹرسائیکلوں پر سوار 6 افراد کو رکنے کا اشارہ کیا گیا تو انہوں نے رکنے کی بجائے پولیس پر فائرنگ کر دی جس کے بعد جوابی کارروائی میں دو ڈاکو زخمی ہو کر گرگئے جنہیں گرفتار کرکے اسپتال منتقل کردیا…

وزیر توانائی سندھ کا میٹرک امتحانات کے دوران لوڈشیڈنگ کا نوٹس

وزیر توانائی سندھ ناصر شاہ نے کراچی میں میٹرک کے امتحانات کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ سے طالبات کی بےہوشی اور حالت غیر ہونے کی خبروں پر برہمی کا اظہار کیا۔ ناصر شاہ نے محکمہ توانائی کے متعلقہ افسران کو کے الیکٹرک، حیسکو اور سیپکو سے بات…

ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافے کا خدشہ

محکمہ موسمیات کے مطابق مئی میں گرمی کی ایک لہر کے باعث ملک بھر میں درجہ حرارت میں بھی اضافے کا خدشہ ہے،واں ہفتے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا۔ اسلام آباد میں اپریل اور مئی میں بارشوں کے…

نوشہرہ، باراتیوں کی بس کی ہائی ٹرانسمیشن لائن سے ٹکر ، دولہا سمیت 10 افراد جھلس کر زخمی

نوشہرہ میں باراتیوں کی بس بجلی کی ہائی ٹرانسمیشن لائن سے ٹکرا گئی، نتیجے میں دولہا سمیت 10 افراد کرنٹ لگنے کے باعث جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق کوٹلی کلاں سے بارات دلہن لینے صالح خانہ جارہی تھی اس دوران بس ڈرائیور کے قابو سے نکل…

بلوچستان، دکی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گر گیا، پھنسے کان کنوں کو بحفاظت نکال لیا گیا

بلوچستان کے ضلع دکی کی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے کان کے اندر پھنسے تین کان کنوں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ چیف مائنز انسپکٹر عبدالغنی نے بتایا کہ دکی میں یونین کونسل ناصرآباد کے علاقے میں ساڑے 6 سو فٹ گہری کوئلے کی کان کے اندر مٹی…

کندھ کوٹ ،ڈاکوؤں کا پکٹ پر حملہ، پولیس اہلکار اغوا،تشدد کی ویڈیو وائرل

کندھ کوٹ میں کچے کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ڈاکو دلاور ملک کو ہلاک اور تین کو زخمی کر دیا۔ پولیس کے مطابق کچے کے علاقے میں کارروائی کے دوران ڈاکوؤں کے کئی ٹھکانے گرا کر آگ لگا دی گئی ہے۔ دوسری جانب سبزوئی گینگ نے…

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے آزادکشمیرکی صورتحال پر ہنگامی اجلاس آج طلب

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا جس میں آزاد کشمیر حکومت، وزارت داخلہ کے نما ئندے اور دیگر اہم حکام شریک ہوں گے۔ اجلاس میں وفاقی وزیر امورکشمیر امیرمقام ، وزیرتوانائی، وزیر فوڈ سکیورٹی بھی شرکت کریں گے…

سیاستدانوں نے ہاتھ نہ ملایا تو پارلیمنٹ سے بھی مسائل کا حل نکلنےکی امید نہیں، بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئےکہا ہےکہ سیاست دانوں نے آپس میں ہاتھ نہ ملایا تو پارلیمنٹ سے بھی مسائل کا حل نکلنے کی امید نہیں۔ ایک جانب معاشی بحران ہے دوسری جانب ملک میں دہشت گردی کے خطرے…