ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

حافظ نعیم الرحمان کا انوار الحق کاکڑ کو تحویل میں لیکر فارم 47 کی تفتیش کا مطالبہ

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے لاہور میں پریس کانفرنس میں سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو تحویل میں لے کر فارم 47 کے حوالے سے بیان پر تفتیش کامطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہ انوار الحق کاکڑ نے حنیف عباسی سے کہا تھا کہ…

ایم کیو ایم پاکستان کےتنظیمی ڈھانچے میں تبدیلی ،خالد مقبول صدیقی چیئرمین منتخب

ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم) پاکستان نے اپنے تنظیمی ڈھانچے میں بڑی تبدیلی کردی۔ کنوینرشپ کاعہدہ ختم کرکے چیئرمین اور وائس چیئرمین اور سیکرٹری جنرل کا تنظیمی ڈھانچہ بحال کردیا گیا ہے، خالد مقبول…

آزادکشمیر کے عوام کے مطالبات کو قانون کے مطابق پورا ہونا چاہیے، صدر مملکت

در مملکت آصف علی زرداری نے ایوان صدر میں منعقدہ اجلاس میں کہا ہےکہ آزاد جموں و کشمیر کے عوام کے مطالبات کو قانون کے مطابق پورا کیا جانا چاہیے ۔ موجودہ صورتحال کا حل نکالنےکے لیے عوام کی شکایات پر وزیر اعظم پاکستان سے بات کروں گا،اجلاس…

فارم 47 والی حکومت چلتی رہی تو حالات خراب ہوں گے،عارف علوی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق صدر عارف علوی نے لاہور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت فارم 47 والی حکومت ہے، یہ چلتی رہی تو حالات خراب ہوں گے۔ مسائل کا حل بات چیت ہی میں ہے، وہ بات چیت کے لیے اپنی کوشش کرتے…

علی امین گنڈا پور سیاسی شہید بننا چاہتے ہیں، گورنر خیبرپختونخوا

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہےکہ علی امین گنڈا پور سیاسی شہید بننا چاہتے ہیں، ہم ایک سیاسی یتیم کو سیاسی شہید نہیں بنانا چاہتے۔ علی امین کا طرز عمل دیکھ کر لگتا ہےکہ جلدکوئی جیالا…

صوبے میں 300 یونٹ تک فری بجلی دینےکے منصوبے پرکام جاریہے ،وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے حیدر آباد میں میڈيا سےگفتگو میںکہا ہےکہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے 300 یونٹ تک بجلی مفت دینے کے وعدے پر سندھ حکومت کام کر رہی ہے۔ لیبرکارڈ اور کسان کارڈ کا جلد اجرا کرنے جارہے ہیں، اب…

آزادکشمیر کی صورتحال پر پوائنٹ اسکورنگ کی جا رہی ہے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے آزادکشمیر کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئےکہا ہےکہ بدقسمتی سے اس صورتحال میں سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کی جا رہی ہے۔ پرامن احتجاج جمہوریت کا حسن ہے مگر احتجاج کے نام پر قانون کو ہاتھ میں لینے اور سرکاری…

عارف علوی نے 9 مئی کے واقعے میں کچھ افرادکی ذمہ داری تو قبول کی، خواجہ آصف

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں گفتگو کرتے ہوئےکہاہےکہ عارف علوی نے 9 مئی کے واقعے میں کچھ افراد کی ذمہ داری تو قبول کی۔ فوج نے اگر اپنے لوگوں پرکارروائی کی ہے تو وہ لاپرواہی یا سازش میں ملوث پائےگئےتھے، فوج…

آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی

آئی ایم ایف کے مطابق پی ٹی آئی سے وابستہ آزاد امیدواروں نے 8 فروری 2024 کے انتخابات میں دیگر جماعتوں سے زیادہ ووٹ لیے۔ آئی ایم ایف کی سامنے آنے والی دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ نئی حکومت نے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کی پالیسیاں جاری…

پولینڈ: دارالحکومت وارسا کے شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی، 1400 دکانیں جل کر خاکستر

پولینڈ کے دارالحکومت وارسا کے شاپنگ سینٹر میں بڑے پیمانے پر لگنے والی آگ نے پورے شاپنگ سینٹر کو لپیٹ میں لے لیا۔ حکام کے مطابق آگ سے شاپنگ سینٹر سو فیصد جل گیا تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ گزشتہ رات لگنے والی آگ پر 200…