ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

یوٹیوب میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ

یوٹیوب میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی فیچر Jump Ahead متعارف کرایا گیا ہے،یہ فیچر یوٹیوب پریمیئم کے صارفین کو دستیاب ہوگا اور فی الحال صرف اینڈرائیڈ ڈیوائسز پر ہی اسے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس فیچر کی آزمائش مارچ…

گوگل میپس ری ڈیزائن

گوگل میپس کو ری ڈیزائن کیا جا رہا ہے اور یہ نیا ڈیزائن کچھ اینڈرائیڈ صارفین کو دستیاب ہے، فروری 2024 میں گوگل میپس کے نئے ڈیزائن کی جھلک دیکھنے میں آئی تھی اور اب چند صارفین اسے استعمال کر رہے ہیں۔ 9 ٹو 5 گوگل کی رپورٹ کے مطابق نئے…

وزیرِاعظم کا پاکستان اسکل کمپنی اور اسکل ڈویلپمنٹ فنڈ بنانے کا حکم

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے وزارت امورِ سمندر پار پاکستانی و ترقیِ افرادی قوت اور نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن (NAVTTC) میں اصلاحات کا فیصلہ کرلیا۔ وزیرِ اعظم نے ملک گیر تکنیکی و فنی تعلیم کو یکسان کرنے اور بیرونِ ملک…

لاہور،عدالتوں کی منتقلی پر وکلا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج ، شیلنگ، متعدد گرفتار

اہور کے جی پی او چوک پر سول عدالتوں کی منتقلی اور وکلا پر دہشتگری کے مقدمات کے خلاف وکلا کے احتجاج پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج اور شیلنگ کی گئی۔ احتجاج کے دوران وکلا نے رکاوٹیں ہٹا کر ہائیکورٹ کے اندر جانے کی کوشش جس پر پنجاب پولیس کے…

وزیراعلیٰ پختونخوا علی گنڈاپور نے اپنی پارٹی کو بھی دھوکے دیئے ہیں، گورنر کے پی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے لاڑکانہ میں ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کے مزار پر جانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور نے تو اپنی پارٹی کو بھی دھوکے دیئےہیں۔ گورنر خیبر پختونخوا نے…

عارف علوی انسداد دہشت گردی عدالت میں شاہ محمود، یاسمین راشد سے ملاقات

سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پولیس کی سخت سکیورٹی میں انسداد دہشت گردی عدالت پہنچے، جہاں انہوں نے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد، سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری اور شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے موقع پر…

لاہور،گاڑیوں کو موٹرسائیکل سے ٹکر مار کر لوٹنے والا ڈاکو گرفتار

سیف سٹی نے حادثے کا رنگ دیکر شہریوں کو لوٹنے والے ڈاکو کی ویڈیو جاری کر دی،کار سواروں کی جانب سے مزاحمت کرنے پر ڈاکو نے گولی چلا دی۔ ٹریفک سگنل پر رکنے والی گاڑی کو موٹر سائیکل سوار ڈاکو نے جان بوجھ کر پیچھے سے ہٹ کیا۔ ڈاکو نے حادثے کے…

بشریٰ بی بی کی درخواست منظور، بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم جاری

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست منظور کر لی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سے بشریٰ بی بی کی درخواست پر چند روز قبل محفوظ کیا گیا فیصلہ…

بھارت کیساتھ دوستی کروانے کا ٹاسک کسی شخصیت کو نہیں دیا گیا، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان اور بھارت کی دوستی کرانے سے متعلق وزیراعظم کی طرف سے ٹاسک دیے جانے کی خبر کی تردید کر دی۔ پاکستان بھارت کی دوستی کرانے سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے ٹاسک…

آرمی نے گزشتہ مالی سال براہِ راست 100 ارب روپے کے ٹیکسز دیئے، ترجمان پاک فوج

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف نے بتایا ہے کہ پچھلے مالی سال پاکستان آرمی نے براہِ راست 100 ارب روپے ٹیکسز کی مد میں دیئے۔ میجر جنرل احمد شریف نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ پچھلے مالی سال پاک فوج کے ذیلی اداروں…