ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

9 مئی واقعہ میں منفی کردار ادا کرنیوالوں کو سزا ملنی چاہیے،حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کیلئے ضابطہ اخلاق اور اس پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے،9 مئی کے واقعہ میں جس جس نے منفی کردار ادا کیا، اسے سزا ملنی چاہیے۔ سوشل میڈیا کے نمائندے نئی نسل کو اخلاقی قدروں سے…

ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ میں غفلت سےملکی معیشت کو نقصان پہنچا ،وزیراعظم

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ میں غفلت کے مرتکب افسران کی نشاندہی کرنے کے لیے انکوائری کمیٹی کی رپورٹ وزیراعظم شہباز شریف کو پیش کر دی گئی۔ وزیر اعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر…

مضر صحت اثرات کی تشخیص، ایسٹرا زینیکا نے اپنی کورونا ویکسین واپس منگوالی

برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایسٹرا زینیکا نے بعض مضر صحت اثرات کی تشخیص کے بعد ویکسین واپس منگوائی۔ گزشتہ دنوں ایسٹرا زینیکا نے پہلی مرتبہ اعتراف کیا تھا کہ اس کی کووڈ ویکسین بلڈکلاٹ (خون جمنا)کی ایک ‏نایاب قسم کا سبب بن سکتی ہے۔…

احتساب عدالت نے صدر زرداری کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس پرکارروائی روک دی

احتساب عدالت اسلام آباد میںصدر مملکت آصف زرداری کی جانب سے وکیل فاروق ایچ نائیک احتساب عدالت پیش ہوئے اور صدر آصف زرداری کے خلاف کارروائی روکنےکی درخواست دائر کی۔ وکیل فاروق ایچ نائیک نے مؤقف اختیار کیا کہ قانون کے مطابق آصف زرداری…

گندم کی درآمد پی ٹی آئی دور میں بننے والے قانون کے تحت ہوئی، انوار الحق کاکڑ

سابق نگران وزیر اعظم و سینیٹر انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ گندم کی درآمد اگرگناہ ہے تو یہ گناہ 2019 میں پی ٹی آئی کے دور میں بننے والے ایس آر او قانون کے تحت ہوا جو کہ اب بھی ملک میں رائج ہے۔ انہوں نےکوئٹہ میں پریس کانفرنس میں کہا کہ…

9 مئی سے متعلق جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ قائم ہےبیرسٹرگوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نےکہا ہےکہ آج بھی ہمارا مطالبہ ہےکہ 9 مئی سے متعلق جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، ہم 9 مئی کو پُرامن احتجاج کریں گے۔ انہوں نےاڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی…

ملک بھر کے بین الاقوامی ائیرپورٹس پر حج آپریشن کا آغاز آج ہو گا

حکام کے مطابق کراچی ائیرپورٹ سمیت ملک بھر کے بین الاقوامی ائیرپورٹس پر حج آپریشن کا آغاز آج رات سے ہوگا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق کراچی ائیرپورٹ سے پہلی حج پرواز بدھ کی رات پونے دو بجے روانہ ہوگی۔ حکام کے مطابق روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ…

سانحہ 9 مئی،کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب، وزیراعظم خصوصی پیغام دینگے

وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس 9 مئی کو پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کرلیا گیا، وزیراعظم شہباز شریف وفاقی کابینہ کے فورم سے سانحہ 9 مئی پر خصوصی پیغام دیں گے۔ وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں 9 مئی واقعےکی مذمت کی جائےگی، کابینہ اجلاس میں شہداء سے…

تمام سیاسی قوتوں سے بات کرکےبلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل بنائیں گے، صدرزرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نےکوئٹہ میں اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ دہشت گردی اور منشیات کی اسمگلنگ کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔ ‏اسمگلنگ ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ ہے، معاشی استحکام کے لیے اس کا تدارک ضروری ہے، سرحدی علاقوں کے…

ملک ٹیکس سے چلتے ہیں، صرف ایک طبقے پر ٹیکس نہیں لگاسکتے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ ملک خیرات سے نہیں ٹیکس سے چلتے ہیں اور یہ نہیں ہوسکتا ہےکہ ہم صرف ایک طبقے پر ٹیکس لاگو کردیں۔ انہوں نے وفاقی وزرا عطا تارڑ اور اعظم نذیر کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا کہ 9 فیصد ٹیکس ٹو جی ڈی پی…