ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانےکا فیصلہ کسی ایک ادارے کے لیے نہیں ہوگا،،وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پریس کانفرنس میں صرف عدلیہ میں ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی خبروں کو افواہ قرار د یتے ہوئے کہا کہ ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانےکا فیصلہ کسی ایک ادارے کے لیے نہیں ہوگا، عدلیہ، سول سرونٹس اور مسلح افواج سمیت سب…

چڑھائی کرنے پروزیراعلیٰ سے قانون کے مطابق نمٹیں گے،گورنر خیبر پختونخوا

گورنر خیبر پختونخوا (کے پی) فیصل کریم کنڈی نےکہا ہےکہ وزیراعلیٰ کے پی اگر چڑھائی کریں گے تو ان سے قانون کے مطابق نمٹیں گے، سیاسی شہید نہیں بننے دیں گے۔ انہوںنے کراچی میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا میں امن وامان کی…

خواہش تھی ن لیگ اپوزیشن میں بیٹھے اور حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ الیکشن نتائج پر نواز شریف مجھ سے زیادہ پریشان ہیں، وہ چاہتے تھےکہ ن لیگ بھی اپوزیشن میں آ کر بیٹھے اور حکومت پی ٹی آئی کو دے دی جائے۔ انہوں نے نجی نیوز چینل سے…

پنجاب میں 10 سے 11مئی تک بارشوں کی پیشگوئی

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کےترجمان کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں دن میں درجہ حرات میں اضافےکا امکان ہے جب کہ پنجاب میں آئندہ ہفتے درجہ حرات میں اضافے اوربارشوں کا امکان ہے۔ خیبر پختو نخوا میں 8 سے 12 مئی تک گرد آلود ہوائیں چلنے…

نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی برقرار، رفح میں زمینی آپریشن کے اسرائیلی ارادے پر چین کا اظہار تشویش

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی مذاکرات کے باوجود رفح میں زمینی آپریشن کی ہٹ دھرمی تاحال برقرار ہے۔ نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ حماس کو ختم کرنے کے لیے رفح کراسنگ پر قبضہ اہم ہے، یرغمالیوں کی رہائی کے لیے حماس پر فوجی دباؤ بڑھانا لازمی ہے۔…

غزہ میں جنگ بندی کیلئے قاہرہ میں قطر، مصر، حماس اور امریکا کے درمیان مذاکرات

غزہ جنگ بندی کے معاملے پر قاہرہ میں قطر، مصر، حماس اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا دور ہوا، اسرائیل نے بھی اپنا وفد قاہرہ بھیجا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ ولیم برنز آج قاہرہ سے اسرائیل…

سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں کے خط پر ازخود نوٹس کی سماعت

سپریم کورٹ میں ہائیکورٹ کے 6 ججوں کے خط پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اطہر من اللہ نےکہا کہ ہم سچ کیوں نہیں بولتے؟ ہمیں عدلیہ میں مداخلت کو تسلیم کرنا چاہیے۔ سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں کے خط پر ازخود نوٹس…

سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی حمایت کرتے ہیں: امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی حمایت کرتے ہیں اور اسے سراہتے ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستانی انتخابات سے متعلق ہمارےمؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔…

پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان نے تیسری بار میئر لندن کا حلف اٹھالیا

پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان نے تیسری بار میئر لندن کا حلف اٹھا کر تاریخ رقم کر دی۔ نومنتخب میئر لندن صادق خان نے منگل کو اپنے عہدے کا حلف اٹھایا اور اس موقع پر اپنے والدین کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ اپنی تقریر میں صادق خان…

پاکستان بار کونسل کی ہائی کورٹس کے ججوں کے الزامات پر جوڈیشل کمیشن بنانےکی تجویز

پاکستان بار کونسل نے ہائیکورٹ کے 6 ججوں کے الزامات کی تحقیقات کے لیے حاضر سروس ججوں پر مشتمل جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دے دی۔ ‎اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط پر ازخود نوٹس کی سماعت میں پاکستان بار کونسل کے وکیل نے کہا کہ حکومت کچھ…