ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

اسپین، ناروے اور آئرلینڈ نے فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا

اسپین، ناروے اور آئرلینڈ کی حکومتوں نے فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کی منظوری دے دی۔ تینوں ممالک کی حکومتوں نے آج فلسطین کو باضابطہ طور پر بطور ریاست تسلیم کرنے کی منظوری دی۔ نارویجیئن کابینہ کی جانب فلسطین کو تسلیم…

امریکا کا جدید ترین لڑاکا طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ محفوظ

امریکا کا جدید ترین لڑاکا طیارہ ایف تھرٹی فائیو نیو میکسیکو میں گرکر تباہ ہوگیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طیارہ حادثے کے نتیجے میں پائلٹ کی جان بچ گئی لیکن وہ شدید زخمی ہوگیا جسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق جہاز میں…

ڈنمارک کے طلبا کا غزہ میں صیہونی مظالم کیخلاف احتجاج کیسے رنگ لے آیا؟

ڈنمارک کے طلبا کا غزہ میں صیہونی مظالم کے خلاف احتجاج رنگ لے آیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کوپن ہیگن یونیورسٹی نے صیہونی بستیوں میں کام کرنے والی کمپنیوں میں سرمایہ کاری روکنے کا فیصلہ کرلیا۔ کوپن ہیگن یونیورسٹی کا کہنا ہے…

فرانسیسی پارلیمنٹ میں فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا

فرانسیسی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں میں اجلاس کے دوران فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بائیں بازوسے تعلق رکھنے والے رکن پارلیمنٹ سیبسٹن ڈیلوگو نےفلسطینی پرچم اٹھاکرایوان کی توجہ غزہ کی صورتحال کی طرف دلائی۔…

رفح میں بے گھر فلسطینیوں کے کیمپ پر صیہونی حکومت کا ایک اور حملہ، 21 فلسطینی شہید

غزہ کے جنوبی علاقے رفح میں بے گھر فلسطینیوں کے کیمپ پر ایک اور صیہونی فضائی حملے میں کم از کم 21 فسلطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق حالیہ حملہ مغربی رفح کے علاقے المساوی میں ہوا جہاں صیہونی جارحیت کے نتیجے میں بے…

راولپنڈی، نیب کا بحریہ ٹاؤن کے دفتر پر چھاپہ، ریکارڈ قبضے میں لیکر دفتر سیل کردیا

قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم کی جانب سے نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی (بحریہ ٹاؤن) کے راولپنڈی آفس پر چھاپہ مارا ، چھاپہ القادر ٹرسٹ یونیورسٹی کا ریکارڈ حاصل کرنے کے لیے مارا گیا۔ چھاپے کے دوران نیب ٹیم کے ہمراہ پنجاب پولیس اور ایلیٹ فورس…

لگژری پرفیوم برانڈز کیلئے بچوں کی بڑی تعداد سے مشقت کروانے کا انکشاف

چائلڈ لیبر کے خلاف آواز اٹھانے والے لگژری پرفیوم برانڈز کے لیے بچوں کی بڑی تعداد سے مشقت کروانے کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق مصر میں لگژری پرفیوم میں استعمال ہونے والے پھول چنبیلی کو چننے والوں میں…

موسمیاتی تبدیلیوں کے ایک اور سنگین اثر کا انکشاف

موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں موسم مسلسل گرم ہو رہا ہے اور اموات کی شرح بھی بڑھ رہی ہے۔ اب ماہرین نے موسمیاتی تبدیلیوں کے ایک اور سنگین اثر کو دریافت کیا ہے۔ ایک تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا بھر میں گرم…

بھارت: کچھ ریاستوں میں شدید گرمی تو کچھ میں طوفانی بارشیں، لینڈ سلائیڈنگ سے 10 افراد ہلاک

بھارت کی کچھ ریاستوں میں طوفانی بارشیں تو کچھ میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق میزورام میں طوفان ریمل کے باعث شدید بارشیں ہورہی ہیں جب کہ لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں10افراد ہلاک ہوگئے، اس کے علاوہ میزورام کے…

رفح میں صیہونی حملے جاری، مزید 45 فلسطینی شہید

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 230 سے زائد فلسطینیوں کے قتل عام اور عالمی ردعمل کے باوجود صیہونی حکومت کے تازہ حملے جاری ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صیہونی فوج نے رفح شہر کے علاقے تل السلطان، سعودی، تل زروب اور الحشاشین کو نشانہ بناتے ہوئے گولہ…