ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

بیرون ملک میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے کیلئے این او سی کی شرط عائد کرنے کا فیصلہ

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے بیرون ملک میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند افراد پر این او سی کی شرط نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 2024 سیشن کے لیے طلبہ کو پی ایم ڈی سی سے این او سی لینا ہوگا۔ حکام کا کہنا ہے کہ ہر…

سعودی عرب میں یکم جون سے پارا 50 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستان سمیت دیگر ممالک کی طرح سعودی عرب میں بھی ان دنوں شدید گرمی کی لہر جاری ہے۔ سعودی مرکز موسمیات کے مطابق سعودی عرب میں یکم جون سے درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے۔ سعودی مرکز موسمیات کا کہنا…

ججزکی اکثریت ملکی خوشحالی پر متفق ، چند ایک عمران خان کو ریلیف دینے پر تلی ہیں،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ججز کی اکثریت ملکی خوشحالی پر متفق ہے پر چند کالی بھیڑیں عمران خان کو ریلیف دینے پر تلی ہیں، آج مشورے ہو رہے ہیں کہ کسی طرح عمران خان کی ضمانت ہوجائے، جیل سے…

امریکا کی مختلف ریاستوں میں شدید طوفان سے 23 افراد ہلاک

امریکا کی مختلف ریاستوں میں طوفان سے ہلاک افراد کی تعداد 23 ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیکساس، اوکلاہاما، آرکنساس اور کینٹکی میں یہ اموات ہوئیں۔ طوفان کے سبب حادثات سے ریاست آرکنساس میں 8، کینٹکی میں 5، اوکلاہاما میں 2 افراد…

پیرس، نیویارک، بارسلونا اور مانچسٹر سمیت دنیا کے مختلف شہروں میں صیہونی حکومت مخالف مظاہرے

پیرس، نیویارک، بارسلونا، تیونس اور مانچسٹر سمیت دنیا کے مختلف شہروں میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرے کیے گئے، مظاہرین نے عالمی برادری سے صیہونی حکومت پر سخت پابندیوں کا بھی مطالبہ کردیا۔ پیرس میں پولیس اور فلسطین کے حامی…

پناہ گزینوں کے خیموں پربمباری کے بعد صیہونی فوج کا رفح میں رہائشی عمارت پر حملہ

فلسطینی پناہ گزینوں کے خیموں پر بمباری کے بعد صیہونی فوج نے رفح میں رہائشی عمارت پر حملہ کردیا جس کے بعد گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 230 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس…

کارکنوں نے پارٹی صدارت سے ہٹانےکا ثاقب نثارکا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا، نواز شریف

سابق وزیراعظم نواز شریف نے مسلم لیگ ن کا صدر منتخب ہونےکے بعد پارٹی کی جنرل کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ ثاقب نثار نے تو مجھے ہمیشہ کے لیے پارٹی صدارت سے ہٹانےکا فیصلہ دیا تھا، آج بلائیں انہیں کہ وہ دیکھیں ان کے فیصلے کا کیا ہوا،…

نیب ترمیمی آرڈیننس قابل مذمت ہے،خواجہ سعد رفیق

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے نیب ترمیمی آرڈیننس کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ 14 روز کا جسمانی ریمانڈ 40 روز کرنے کا قانون افسوسناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کالے قانون کی حمایت نہیں کی جاسکتی، آرڈیننس واپس لیا جائے، بہت…

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کسانوں کو براہ راست سبسڈی دینے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ارکان اسمبلی سے ملاقات میں کہا کہ گندم خریداری میں گھپلے ہوتے تھے، اب ڈائریکٹ کسان کو سبسڈی دیں گے،انہوں نے گندم کی خریداری میں کرپشن کے خاتمے کے لیے کسانوں کو براہ راست سبسڈی دینے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ…

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اپنے فرائض پرعمل کرے: حماس

فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت کے بعد رفح کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کے موقع پر تحریک حماس نے ایک بیان میں اس عالمی ادارے سے اپنے فرائض پر عمل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ فلسطین…