ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

صیہونی حکومت میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملہ

عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ علاقوں کے جنوب میں واقع ایلات میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملہ کیا ہے عراق کی اسلامی مزاحمت نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ اس نے ام الرشراش شہر کے ایلات میں ایک اہم ہدف کو نشانہ بنایا ہے۔ عراق کی اسلامی…

عراق، داعش کے 3 دہشت گردوں کو سزائے موت

عراق میں داعش کے 3 دہشت گردوں کو سزائے موت سنائی گئی۔ عراق کی مرکزی فوجداری عدالت نے منگل کے روز تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے 3 دہشت گردوں کو سزائے موت سنائی۔ فارس نیوز ایجنسی کے مطابق عراق کی سپریم جوڈیشل کونسل نے آج ایک بیان میں…

حزب اللہ نے 86 علاقوں میں 930 اسرائیلی عمارتوں کو نشانہ بنایا

حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے ایک اور فوجی اڈے کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ لبنان کی سرحد کے قریب واقع مقبوضہ شمالی فلسطین میں رامیا صیہونی فوجی مرکز پر…

صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری، شہداء کی تعداد میں مسلسل اضافہ

صیہونی فوج نے اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر غزہ کے جنوبی علاقے رفح پر حملہ کیا ہے۔ صیہونی فوج کے جنگی طیاروں نے رفح کے محلوں تل السلطان اور البریکات میں رہائشی مکانات اور عمارتوں کو نشانہ بنایا جبکہ صیہونی فوج کے توپخانوں…

رفح پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملہ کے بعد حماس کا اعلان، صیہونی حکومت سے اب نہیں ہوں گے مذاکرات

حماس نے رفح میں فلسطین کے مہاجرین کے کیمپ پر صیہونی حکومت کے حملوں کے بعد اعلان کردیا کہ کسی بھی قسم کے مذاکرات میں شرکت نہیں کرے گی۔ ارنا کے مطابق حماس نے اعلان کیا ہے کہ شہر رفح میں مہاجرین کے کیمپ پر صیہونی حکومت کے حالیہ حملے کے بعد…

یمنی فوج نے امریکی اور صیہونی جہازوں کو بنایا نشانہ

یمن کی مسلح افواج نے بحیرہ احمر اور بحر ہند میں تین کارروائیوں میں امریکا اور صیہونی حکومت کے پانچ بحری جہازوں پر حملے کئے ہيں. یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے بتایا ہے کہ پہلےآپریشن میں بحرہند میں"لاریگوڈیزرٹ"نامی امریکی بحری…

وزیراعظم کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے اور نقصان دہ فیڈرز پر بندش کا دورانیہ کم کرنیکی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت لوڈشیڈنگ اور بجلی چوری روکنےکے امورپر اجلاس ہوا جس میں وزارت توانائی نے بجلی چوری اور لوڈشیڈنگ پر مفصل بریفنگ دی جس دوران وزیراعظم کو بتایا گیا کہ صرف خسارے میں چلنے والے فیڈرز پر لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے، اس پر…

نواز شریف مسلم لیگ کے بلامقابلہ صدر منتخب

پاکستان مسلم لیگ ن کے نئے صدر کے انتخاب کے معاملے میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہونے کے بعد امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی گئی جو کہ چیف الیکشن کمشنر رانا ثناء اللہ کی جانب سے جاری ہوئی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق فہرست میں…

وزیر اعظم کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں صنعتیں لگانے کی دعوت

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں مختلف وفاقی وزارتوں کی جانب سے پاک چین معاشی تعلقات سے متعلق تجاویز پیش کی گئیں۔ انہوں نےاجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان چین کے ساتھ زراعت، آئی ٹی اور انرجی سیکٹر میں تعاون…

وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں 8 جون کو پیش کیا جائے گا

قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 5 جون کو شام 5بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، اسپیکر ایاز صادق صدارت کریں گے۔ آئندہ مالی سال 25-2024 کا وفاقی بجٹ 8 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا جب کہ بجٹ کی منظوری عید الاضحیٰ کے بعد جون کے آخری ہفتے…