ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

سرمایہ کاری کا فروغ، وزیراعظم نے کابینہ کمیٹی برائے ایس آئی ایف سی تشکیل دیدی

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی ہے، جس کی صدارت وزیراعظم خود کریں گے۔ کابینہ کمیٹی 12 ارکان پر مشتمل ہوگی جب کہ آرمی چیف، صوبائی وزرائے اعلیٰ بھی اسپیشل انوی…

پاکستان کو گھریلو اقتصادی منصوبہ بنانے کا برطانوی مشورہ

آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے مسودے کو پہلے ہی حتمی شکل دی جا چکی ہے تو وزیر اعظم کا منصوبہ آؤٹ سورس کرنے کے اقدام کے بارے میں سرکاری حلقوں میں الجھن برقرار ہے۔ فارن کامن ویلتھ اینڈ ڈیولپمنٹ آفس کے پالیسی مشیر ڈیرکون سٹیفن…

آئی ایم ایف کی سخت بجٹ شرائط، اسٹاک مارکیٹ میں 62 ارب روپے ڈوب گئے

آئی ایم ایف کی سخت بجٹ شرائط، تمام شعبوں پر سیلز ٹیکس عائد کرنے کی پیچیدہ شرط پر عمل درآمد کرنے کی ہدایات جیسے عوامل کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کے اثرات غالب رہے۔ مندی کے سبب 57فیصد حصص کی قیمتیں…

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی

اکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 40 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 429 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 6 ہزار 18 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ دوسری جانب عالمی…

بھارتی ٹیم کی کوچنگ کیلئے مودی سمیت اہم ناموں سے جعلی درخواستیں

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ کی تلاش کا کام شروع کر رکھا ہے جس کیلئے  بھارتی بورڈ کو  لگ بھگ  3 ہزار درخواستیں موصول ہوئی ہیں،  ان درخواستوں میں بھارتی ٹیم کے کوچ کیلئے کئی جعلی درخواستیں جمع کرانے کا انکشاف ہوا ہے…

انگلش کپتان جوش بٹلر پاکستان کیخلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی نہیں کھیلیں گے

پاکستان کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 23 رنز سے کامیابی حاصل کرنے کے بعد انگلش کپتان بٹلر چھٹی لے کر گھر روانہ ہوگئے ہیں،بٹلر کی جگہ معین علی انگلش ٹیم کی کپتانی کی ذمہ داری نبھائیں گے۔ انگلش کپتان اور اہلیہ کے ہاں تیسرے بچے کی ولادت متوقع…

تم جوکر ہو، کیون پیٹرسن کا سابق چنائی سپر کنگز کے کھلاڑی پر طنز

سابق انگلش کرکٹر نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کے دوران چنائی سپر کنگز کے سابق کرکٹر امباتی رائیڈو کو “جوکر” قرار دیا۔ سابق انگلش کرکٹر نے تبصرہ اسوقت کیا جب سابق بھارتی کرکٹر و کمنٹیٹر امباتی رائیڈو نے آئی پی ایل 2024 فائنل کے…

فرنچ اوپن،سابق عالمی نمبر ون رافیل نڈال کو پہلے راؤنڈ میں شکست،ایونٹ سے باہر

فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں سابق عالمی نمبر ایک اسپین کے رافیل نڈال پہلے ہی راؤنڈ میں شکست کھاکر ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ پیرس میں ہونے والے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں جرمنی کے الیگزینڈر زیورف نے سابق عالمی چیمپئن کو اسٹریٹ سیٹس میں ہراکر…

آل پاکستان محمد ماجد اور عبدالناصر میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز

پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن (پی بی بی ایف) کے زیر اہتمام آل پاکستان محمد ماجد اور عبدالناصر میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ آج سے صدیق میمن اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں شروع ہوگا۔پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے ایسوسی ایٹ سیکرٹری اور ٹورنامنٹ ڈائریکٹر…

واٹس ایپ اسٹیٹس کے ایک بہترین فیچر کو مزید بہتر بنا دیا گیا

فیس بک اور انسٹاگرام اسٹوریز کی طرح واٹس ایپ کے اسٹیٹس فیچر میں صارفین اپنی زندگی کے لمحات کو شیئر کرتے ہیں،یہ اسٹیٹس 24 گھنٹے بعد خودکار طور پر غائب ہو جاتے ہیں۔ فروری 2023 میں میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ سروس نے واٹس ایپ اسٹیٹس کے لیے…