ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

ایم کیو ایم پاکستان کا بھی پنجاب اسمبلی میں پاس ہونیوالے ہتک عزت بل پر تحفظات کا اظہار

ایم کیو ایم پاکستان نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں پاس ہونے والے ہتک عزت بل پر متعلقہ تنظیموں کو اعتماد میں نہ لینا بداعتمادی اور تحفظات کو جنم دے دیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان نے مزید کہا کہ ایسے قانون کے ساتھ کبھی کھڑے نہیں ہونگے جو…

علی امین گنڈاپور کی وفاقی وزرا سے بات چیت خوش آئند ہے، مصدق ملک

وفاقی وزیر پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی وفاقی وزرا کے ساتھ بات چیت کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ سینیٹر مصدق ملک نے کہا کہ امید اور خواہش ہے کہ معاملات اسی طرح آگے بھی چلتے رہیں،علی امین گنڈاپور…

یوم تکبیر پر اچانک چھٹی پر کاروباری طبقہ حیران، مارکیٹیں کھلی رکھنے کا اعلان

کاروباری برادری کے مطابق مختلف معاملات میں بینک ٹرانزکشنز کرنا ہوتی ہيں ، اچانک چھٹی سے ٹرانزکشن متاثر ہوتی ہے اور کاروباری اعتماد میں کمی آتی ہے۔ لاہور میں انجمن تاجران نے آج مارکیٹیں کھلی رکھنے کا اعلان کردیا جب کہ کراچی کے تجارتی…

ایٹمی پروگرام پاکستان کے مضبوط دفاع کی علامت ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کا پیغام

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یومِ تکبیر پر پیغام میں کہا ہےکہ ایٹمی پروگرام پاکستان کے مضبوط دفاع کی علامت ہے۔ انہوںنے یومِ تکبیر پر قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کوپہلی ایٹمی طاقت بنانے والے نواز شریف کو بھی سلام پیش کرتے…

28 مئی پاکستان کے جوہری تجربات کی تاریخی کامیابی کی یاد دلاتا ہے،پاک فوج

چیئرمین جوائنٹ چیفس، سروسز چیفس اور افواج پاکستان نے ’یوم تکبیر‘ کی 26 ویں سالگرہ پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق یہ اہم دن 1998 میں پاکستان کے جوہری تجربات کی تاریخی کامیابی کی یاد دلاتا ہے، اس دن…

یوم تکبیر ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کیلئے اتحاد کی یاد دلاتا ہے،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے یوم تکبیر پر جاری پیغام میں کہا ہےکہ آج کے روز ہم یہ عہد کریں کہ نہ صرف بیرونی دشمنوں بلکہ پاکستان میں موجود 9 مئی جیسے واقعات سے انتشار کے خواہشمند عناصر کی شرپسندی کو اتحاد، تنظیم اور یقینِ محکم کے ساتھ دن رات محنت…

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن میں ایک کلو گھی کی قیمت 18 روپے کم کردی گئی

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق گھی کی قیمت میں کمی کا اطلاق منگل 28 مئی سے ہوگا، سبسڈی والے گھی کی نئی قیمت 375 روپے فی کلو ہوگی جبکہ بغیر سبسڈی والے گھی کی فی کلو قیمت 445 روپے ہوگی۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے رجسٹرڈ خاندانوں کو…

پشاور سے جدہ کیلئے جانے والی پی آئی اے کی فلائٹ تاخیر کا شکار

مسافروں نے کہا ہے کہ پشاور سے عازمین حج کو لیکر جدہ کیلئے جانے والی قومی ائیر لائن پی آئی اے کی پرواز شام 4 بج کر 50 منٹ پر روانہ ہونا تھا لیکن تقریباً 8 گھنٹے گزرنے کے باوجود پرواز روانہ نہ ہوسکی۔ مسافروں کے مطابق انہیں دو بار جہاز میں…

گنڈاپور کی وزرا سے ملاقات کا مطلب حکومت سے مذاکرات ہو نا نہیں،حامد خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما سینیٹر حامد خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی وفاقی وزرا سے ملاقات آئینی فرائض کے سلسلے میں ہوئی ہے، اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ پارٹی سطح پر حکومت کے ساتھ کوئی…

وزیر اعظم کا آج 28 مئی یوم تکبیر پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے دن، 28 مئی یوم تکبیر کو سرکاری چھٹی قرار دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن نےعام تعطیل کانوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق 28 مئی یوم تکبیر پر وفاق…