ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

پاپوا نیوگنی میں لینڈ سلائیڈنگ، 1250 افراد لاپتہ، 650 سے زائد افراد کی ہلاکت کا خدشہ

پاپوا نیو گنی میں خطرناک لینڈ سلائیڈنگ کے باعث لاپتہ سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ نے پاپوا نیو گنی کے صوبے انگا کے گاؤں میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ میں 670 افراد کے زندہ دبنے کا…

رفح: صیہونی حکومت کی محفوظ قرار دیے گئے علاقے پر بمباری، درجنوں فلسطینی زندہ جل کر شہید

رفح میں صیہونی فوج نے اقوام متحدہ کی جانب سے محفوظ قرار دیے گئے کیمپ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 75 سے زائد فلسطینی زندہ جل کر شہید اور درجنوں جھلس کر زخمی ہو گئے۔ صیہونی بمباری سے رفح کے پناہ گزین کیمپ میں آگ لگ…

سیاسی مذاکرات کیلئے حاضر ہیں، فیصلہ پی ٹی آئی نےکرنا ہے،یوسف رضا گیلانی

قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے لاہور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ سیاسی مذاکرات کے لیے حاضر ہیں، فیصلہ پی ٹی آئی نے کرنا ہےکہ وہ کس کے ساتھ مذاکرات کرنا چاہتے ہیں۔ ملک عدم استحکام کا شکار ہے، سیاست دانوں کا ایک پیج پر ہونا…

سعودی عرب نے 12 سال بعد شام میں اپنا نیا سفیر تعینات کردیا

سعودی عرب نے 12 سال  کے طویل عرصے کے بعد شام میں فیصل المجفیل کو اپنا نیا سفیر تعینات کردیا ہے۔ واضح رہے کہ سال 2012 میں شام میں خانہ جنگی کہ بعد سعودی عرب نے وہاں پر سفارت خانہ بند کر کے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا…

امریکا میں ہوا کے بگولوں سے تباہی، مختلف حادثات میں 11 افراد ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس، اوکلاہوما اور آرکنساس میں ہوا کے بگولوں نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ہوا کے طاقت ور بگولوں سے متاثرہ ریاستوں میں نظام زندگی شدید متاثر ہوا ہے۔ ہوا کے بگولوں سے ٹرک…

افغانستان بشام حملے میں ملوث دہشت گردوں کیخلاف مقدمہ چلائے یا ہمارے حوالےکرے، وزیر داخلہ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہا ہےکہ بشام میں چینی انجینئرز پرحملہ کالعدم ٹی ٹی پی نے کیا، تمام شواہد موجود ہیں کہ بشام حملے کے لیے افغان سرزمین استعمال ہوئی، افغانستان دہشت گردوں کے خلاف مقدمہ چلائے یا…

ایک ماہ میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں 29 افغان دہشتگرد واصل جہنم

سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغانستان سے تعلق رکھنے والے 29 دہشتگردوںسے بڑی تعداد میں غیر ملکی اسلحہ بھی برآمد ہو، 14مئی کو سمبازہ ضلع ژوب میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن میں 3 دہشتگرد مارے گئے۔ دہشتگردوں سے پی کے ایم مشین گن، رائفل گرینیڈ،…

حماس کے صیہونی دارالحکومت پر راکٹ حملے، تل ابیب میں پروازیں معطل

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے صیہونی دارالحکومت تل ابیب پر راکٹ حملے کیے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس کے عسکری ونگ القسام برگیڈز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صہیونیوں کے ہمارے شہریوں پر مظالم کےخلاف تل ابیب پر راکٹ حملے کیے ہیں۔ راکٹ…

2024 میں سیاحت کے لیے دنیا کے بہترین ممالک کونسے ہیں؟

دنیا میں 200 کے قریب ممالک موجود ہیں اور بظاہر یہ فہرست مرتب کرنا لگ بھگ ناممکن ہے کہ کونسے مقامات سب سے زیادہ خوبصورت ہیں۔ ہر ملک کسی نہ کسی انداز سے منفرد ہے، تعمیرات کا انداز، رنگا رنگ مقامات، تاریخ اور صدیوں پرانی روایات سب کسی ملک…

فلسطین سے اظہاریکجہتی کیلئے ہارورڈ کے طلبہ کا گریجویشن تقریب سے واک آؤٹ

فلسطین سے اظہاریکجہتی کےلیے ہارورڈ کے طلبہ نےگریجویشن کی تقریب سے واک آؤٹ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یونیورسٹی میں فلسطینیوں سے اظہار کیجہتی کیلئے احتجاجی کیمپ لگانے پر انتظامیہ نے 13 طلبہ کو گریجویشن کی تقریب میں شرکت سے روکا جس…