ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

ایک مرتبہ پھر پاکستان کو وقار کے ساتھ ترقی کے راستے پر گامزن کریں گے،عارف علوی

سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ آئندہ کچھ دنوں میں پریشر ککر پھٹ جائے گا جس کا نقصان ان پاکستانیوں کو بھگتنا پڑے گا جنھوں نے پاکستان کے اندر رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جن لوگوں نے پاکستان سے باہر فرار کے راستے ڈھونڈ لیے ہیں وہ اس نقصان سے…

اپنے حصے سے زیادہ قربانی دے چکے، اب کسی اور کی باری ہے،خالد مقبول صدیقی

چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے حیدرآباد کے قلعہ گراؤنڈ میں سانحہ پکا قلعہ کے شہداء کی برسی کے موقع پراجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے بغیر بے نظیر بھٹو وزیراعظم نہیں بن سکتی تھیں، خدشات کے باوجود…

صحافتی تنظیموں کے رہنماؤں کی گورنر پنجاب سے ملاقات، ہتک عزت بل پر تحفظات سے آگاہ کیا

صحافتی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے عہدیداران نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں صحافتی تنظیموں کے نمائندوں نے گورنر پنجاب کو پنجاب ہتک عزت بل پر اپنے تحفظات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ہتک عزت بل آزادی اظہار…

وزیراعلیٰ کے پی کی اڈيالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے اڈيالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی جس میں صوبے کی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ جیل ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ایک گھنٹہ جاری رہی۔ ذرائع…

لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج کو دھمکی آمیز کالز کا مقدمہ درج

لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) طارق عباسی کو دھمکی آمیز کالز کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ کانسٹیبل خالد محمود کی مدعیت میں تھانہ نیو ٹاؤن میں ٹیلی گراف ایکٹ و دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزم…

حکومت کی تحریک انصاف کو مذاکرات کی ایک اور پیشکش

حکومت نے سڑکیں چھوڑ کر ایوان میں آنے کی شرط لگادی ساتھ ہی مثبت اپوزیشن کرنے اور 2029 تک انتظار کرنے کا بھی کہہ دیا۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ ہمارے دروازے بامقصد مذاکرات کے لیے کھلے ہیں، 9 مئی کے واقعات کو قوم معاف نہیں کرسکتی، پی…

لاہور پولیس نے اڈیالہ جیل میں قیدشاہ محمود قریشی کو9 مئی کے 8 مقدمات میں گرفتارکرلیا

پولیس کے مطابق لاہور پولیس کی خصوصی ٹیم شاہ محمود قریشی کو گرفتار کرنے اڈیالہ جیل راولپنڈی پہنچی۔ تفتیشی ٹیم نے عدالت سے ملزم شاہ محمود قریشی کو لاہور منتقل کرنے کی اجازت مانگی تاہم عدالت نے سکیورٹی خدشات کے باعث شاہ محمود قریشی کو لاہور…

آرمی چیف کا ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف کو فون، صدر رئیسی کی وفات پر تعزیت

آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل عاصم منیر نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، ایرانی وزیرخارجہ اور دیگر حکام کی وفات پرتعزیت کی۔ آرمی چیف نے کہا کہ صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان غیر معمولی رہنما اورپاکستان کےسچے دوست تھے،…

پاسپورٹ رولز میں خواتین اور بچوں کے حوالے سے ترامیم کی تجویز پر غور جاری

ذرائع کے مطابق مجوزہ ترامیم کے بعد طلاق یا علیحدگی کی صورت خاتون کا پاسپورٹ والد کے نام پر بنےگا، ماں باپ کی طلاق کی صورت میں چھوٹے بچوں کے پاسپورٹ میں ماں باپ کے نام درج کیے جائیں گے۔ ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق وفاقی حکومت پاسپورٹ رولز…

زراعت پر ٹیکس لگا تو پاکستان کی زراعت پر فاتحہ پڑھ لینی چاہیے،صدر کسان اتحاد

صدر کسان اتحاد خالد کھوکھر نےکہا ہےکہ زراعت پر ٹیکس لگا تو پھر پاکستان کی زراعت پر فاتحہ پڑھ لینی چاہیے،گندم کی مثال سامنے ہے، زراعت اب منافع کا نہیں خسارےکا کام بن گیا ہے۔ پاکستانی کسان کو خطےکےکسانوں کے مطابق منافع نہیں ملتا، ہماری…