اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے خلاف اردن میں احتجاجی مظاہرے
حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے اردن کے عوام میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے اور انہوں نے دارالحکومت امان اور دیگر شہروں کی سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا ہے۔
رای الیوم نے آج ایک کالم میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں اسماعیل…