ماہانہ آرکائیو

اگست 2024

امارات کے ویزوں پر کوئی پابندی نہیں، دوسروں کا ممنوع سامان لانے لیجانے سے گریزکریں،اماراتی قونصل…

متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل کراچی بخیت عتیق الرومیتی نے واضح کیا ہے کہ پاکستانیوں کیلئے امارات کے ویزوں پر کوئی پابندی نہیں، دبئی، ابو ظہبی اور یا شارجہ جانے والے شہری کسی بھی صورت دوسروں کا سامان لانے لیجانے میں سخت احتیاط کریں۔…

پی سی بی نے 3 نئے چیمپئنز ٹورنامنٹس کرانے کا اعلان کردیا

چیمپئنز ٹورنامنٹس کے تین فارمیٹس میں چیمپئنز کپ ون ڈے، چیمپئنز کپ ٹی ٹوئنٹی اور چیمپئنزفرسٹ کلاس کپ منعقد ہوں گے۔ اس حوالے سے چیئرمین بی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ ان ٹورنامنٹس کا مقصد ہماری کرکٹ کو انٹرنیشنل معیار کے مطابق لانا ہے کیونکہ…

ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے برانز میڈل حاصل کرلیا

پاکستان نے بحرین میں ہونیوالی ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں برانز میڈل حاصل کرلیا،ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان انڈر 18 والی بال ٹیم کا مقابلہ جاپان انڈر 18 ٹیم سے تھا ۔ جس میں پاکستان نے تین…

سری لنکا اور بھارت کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ کرکٹ میچ 7 اگست کو کھیلا جائے گا

سری لنکا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 7 اگست کو آرپریماداسا سٹیڈیم کولمبو میں کھیلا جائےگا۔ اس سے قبل میزبان آئی لینڈرز نے مہمان بھارتی ٹیم کو دوسرے ون ڈے…

پیرس اولمپکس،ویمنزفٹ بال ایونٹ کے سیمی فائنلز کل ہوں گے

پیرس اولمپکس کے ویمنزفٹ بال ایونٹ کا سیمی فائنل مرحلہ کل (منگل کو )مکمل ہوگا ۔پیرس اولمپکس گیمز میں خواتین کے فٹ بال ایونٹ کا کوارٹر فائنل رائونڈ ختم ہونے کے بعد سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے ۔امریکا،سپین،جرمنی اور برازیل کی ٹیمیں ٹاپ…

پیرس اولمپکس ویمنزوالی بال ایونٹ کے کوارٹر فائنلز کلکھیلے جائیں گے

پیرس اولمپکس 2024 کے ویمنزوالی بال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنلز کل (منگل ) کو کھیلے جائیں گے۔پول میچز مکمل ہونے کے بعد کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے ۔چین ،ترکی،برازیل،ڈومینیکن ریپبلک ،امریکا،پولینڈ ،اٹلی اور سربیا کی ٹیمیں کوارٹر فائنل…

واٹس ایپ کی سروس انٹرنیٹ کے بغیر بھی زیر استعمال

دنیا بھر میں 2 ارب سے زائد افراد واٹس ایپ کو استعمال کرتے ہیںمگر زیادہ تر صارفین کا خیال ہے کہ انٹرنیٹ کے بغیر میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ کو استعمال کرنا ممکن نہیں۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ واٹس ایپ کو اس وقت بھی استعمال کیا جا سکتا…

ایلون مسک کی کمپنی نے دوسرے انسان کے دماغ میں کمپیوٹر چپ نصب کردی

ایلون مسک کی کمپنی نیورالنک نے دوسرے مریض کے دماغ میں کامیابی سے کمپیوٹر چپ نصب کی ہے،اس بات کی تصدیق ایلون مسک کی جانب سے کی گئی۔ خیال رہے کہ اس کمپیوٹر چپ کا مقصد معذور مریضوں کو اپنے خیالات سے ڈیجیٹل ڈیوائسز استعمال کرنے کی سہولت…

ملک میں عبوری حکومت بنائی جائے گی اور امن واپس لائیں گے: بنگلا دیشی آرمی چیف کا اعلان

بنگلا دیشی آرمی چیف جنرل وقار الزماں نے کہا ہے کہ ملک میں عبوری حکومت بنائی جائے گی۔ آرمی چیف نے قوم سے اپنے خطاب میں کہا کہ ملک میں امن واپس لائیں گے، انکا کہنا تھا کہ عبوری حکومت کےقیام کیلئے بات چیت جاری ہے۔ انہوں نے عوام سے…

امریکی محکمہ انصاف نے ٹک ٹاک کیخلاف ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا

امریکی محکمہ انصاف نے ٹک ٹاک کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا ہے،یہ مقدمہ فیڈرل ٹریڈ کمیشن کی جانب سے ٹک ٹاک کے خلاف کی جانے والی ایک تحقیقات کے نتائج پر مبنی ہے۔ امریکی محکمہ انصاف نے ٹک ٹاک پر بچوں کے ایک پرائیویسی قانون اور فیڈرل…