ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

سندھ حکومت کی اپیل پر مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہی طلب

وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس دو مئی کو ہونا تھا تاہم سندھ حکومت کی درخواست پر مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کا اجلاس آج شام کو طلب کیا گیا ہے، اجلاس میں نئی نہریں نکالنے…

یہ پالیسی فیصلہ بھی کر لیں سول نظام ناکام ہو چکا، سب کیسز فوجی عدالت بھیج دیں: عدالت

آئینی بنچ کے جج جسٹس جمال خان مندوخیل نے سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل سے کہا کہ یہ پالیسی فیصلہ بھی کر لیں سول نظام ناکام ہو چکا سب کیسز فوجی عدالت بھیج دیں۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ملٹری…

فیصل آباد: ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 2 کمسن بھائی موقع پر جاں بحق

فیصل آباد میں ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 2 کمسن بھائی زندگی کی بازی ہار گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق موٹرسائیکل پر سوار شہری اپنے بیٹوں کو سکول چھوڑنے جا رہا تھا کہ مکوآنہ سے خانوآنہ لنک روڈ پر حادثہ پیش آیا۔ حادثے کے…

کراچی: گڈز ٹرانسپورٹرز کا آج وزیراعلیٰ اور گورنر ہاؤس کے سامنے احتجاج کا اعلان

شہر قائد کراچی میں گڈز ٹرانسپورٹرز نے آج وزیراعلیٰ ہاؤس اور گورنر ہاؤس کے سامنے احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ گڈز ٹرانسپورٹرز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 11 روز سے سکھر احتجاج میں 40 ہزار کے قریب مال بردار گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں، دھرنوں کے…

چین کا انسداد دہشتگردی کے مؤقف پر پاکستان کی حمایت کا اعلان

چین نے انسداد دہشت گردی کے مؤقف پر پاکستان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ چینی وزیرخارجہ وانگ ای نے نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، اسحاق ڈار نے پاک بھارت حالیہ کشیدگی پر چینی ہم منصب کو بریفنگ دی۔ چین کی جانب…

غزہ مظالم پر مسلم ملک خاموش، سب امریکا کے آگے لائن بنا کر کھڑے ہیں: حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ غزہ مظالم پر مسلم ملک خاموش ہیں، سب امریکا کے آگے لائن بنا کر کھڑے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے ملین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نیتن یاہو کو قوت فراہم کررہا ہے،…

پہلگام حملے کی غیر جانبدار تحقیقات کی پیشکش پاکستان کا مثبت قدم ہے: شیری رحمان

سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ پہلگام حملے کی غیر جانبدار تحقیقات کی پیشکش پاکستان کا مثبت قدم ہے۔ سینیٹر شیری رحمان نے ایکس پر پیغام میں کہا کہ مودی حکومت واقعی سچ جاننا چاہتی ہے تو شفاف تحقیقات قبول کرے، بھارت کی نئی پالیسی جنگی جنون کی…

اپر، لوئر کرم میں عمائدین کا رضاکارانہ طور پر بھاری اسلحہ جمع کرانے کا سلسلہ جاری

امن معاہدے کے تحت اسلحہ جمع کرانے کا دوسرا مرحلہ جاری ہے۔ اپر کرم اور لوئر کرم میں عمائدین کا رضاکارانہ طور پر بھاری اسلحہ جمع کرانے کا سلسلہ جاری رہا، معاہدے کے تحت کرم میں ایک ہزار سے زائد بنکرز مسمار کئے جا چکے، راستے کھولنے اور عوام…

سندھ حکومت وکلا کے پرامن احتجاج کے حق کو تسلیم کرتی ہے: ضیا الحسن لنجار

وزیرداخلہ سندھ ضیاالحسن لنجار نے اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت پرامن احتجاج کے حق کوتسلیم کرتی ہے۔ وزیر داخلہ ضیاالحسن کا کہنا تھا کہ احتجاج پر بیٹھے وکلا پرامن رہیں، وکلا بھی اپنے اردگرد شرپسندوں پر نظر رکھیں، درخواست ہے کہ…

سندھ پر قابض پیپلزپارٹی اختیارات نچلی سطح پر دینے کو تیار نہیں: امیر جماعت اسلامی کراچی

امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت 17 سال سے قابض ہے، پیپلز پارٹی نچلی سطح پر اختیارات دینے کے لئے تیار نہیں ہے۔ امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے نیازی پارک کے افتتاح کے موقع پرعلاقہ مکینوں سے…