ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

کراچی کے علاقے بلدیہ مواچھ گوٹھ میں 3 سالہ بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق

کراچی کے علاقے بلدیہ مواچھ گوٹھ میں 3 سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ بلدیہ مواچھ گوٹھ میں تین سال کا بچہ گم ہوگیا، تلاش کے دوران بچے کے مین ہول میں گرنے کا معلوم ہوا، کھلے مین ہول میں بچے کے گرنے کی اطلاع پر ریسکیو…

جیل میں طویل ملاقات، عمران خان نے علی امین اور سیف کواسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا ٹاسک دے دیا

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور اور ان کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹرسیف کی پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں طویل ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع نے دعویٰ کیا کہ ڈھائی گھنٹے ملاقات کا…

صدرمملکت آصف زرداری کی جلد صحتیابی کیلئے قوم دعا کرے: وزیراعظم کی اپیل

وزیراعظم شہبازشریف نے صدرمملکت آصف زرداری کی صحتیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے صدرمملکت کی صحت سے متعلق تشویش کا اظہار کیا اور ان کی جلد شفایابی کی دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ صدرمملکت آصف زرداری کی جلد صحتیابی کے…

عمران خان سے جیل میں علی امین اور بیرسٹرسیف کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

سابق وزاعظم و پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور ان کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹرسیف نے ملاقات کی۔ علی امین گنڈاپور اور بیرسٹرسیف کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ڈھائی…

صدر مملکت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا، انہیں آئیسولیشن میں رکھا گیا ہے: ذاتی معالج کا بیان

صدر مملکت آصف علی زرداری کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں صدر مملکت کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا تھاکہ صدر آصف علی زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور انہیں آئیسولیشن میں رکھا گیا ہے۔ ان کا کہنا…

سعودی حکومت کا عازمین حج کوکراچی اور اسلام آباد ائیرپورٹس پرامیگریشن سہولت دینےکا فیصلہ

سعودی حکومت نے عازمین حج کوکراچی اور اسلام آباد ائیرپورٹس پرامیگریشن سہولت دینےکافیصلہ کرلیا۔ سعودی سفارتخانے کی جانب سے پاکستان سول ایوی ایشن اور ائیرپورٹس اتھارٹی کو مراسلہ بھیجا گیا جس میں کہا گیا ہےکہ اس سال بھی عازمین حج کی کراچی…

ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد افغان مہاجرین کی واپسی کاعمل سست روی کا شکار

افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد مہاجرین کی واپسی کاعمل سست روی کا شکار ہے۔ لنڈی کوتل میں افغان مہاجرین کی واپسی کے لیے کیمپ میں کام جاری ہے اور عید کے 3 روزکے دوران صرف 105افراد پر مشتمل 5 خاندان واپس جاسکے ہیں۔ اس…

پنجاب پولیس کی خاتون افسر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

پنجاب پولیس کی خاتون افسرنے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ایس پی عائشہ بٹ ایکسی لینس اِن پرفارمنس ایوارڈ 2025 کے لیےمنتخب ہوگئیں، عائشہ بٹ کو انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس نےمنتخب کیا۔ ترجمان کے مطابق…

تھرپارکر کے گاؤں میں آتشزدگی سے متعدد گھر جل گئے

نگرپارکر کے گاؤں میں آتشزدگی سے متعدد گھر جل گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق نگرپارکر کےگاؤں بندھو میں آگ لگنے سے 30 گھر جل گئے۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ آتشزدگی سے مزید قریبی گھر لپیٹ میں آگئے اور آگ پر قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ…

بلوچستان کی ترقی وفاقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ بلوچستان کی ترقی وفاقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ملاقات کی اور عیدالفطر کی مبارکباد دی۔ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات میں…