ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

لاہور میں سینئرصوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی گاڑی کو حادثہ

مسلم لیگ ن کی رہنما اور پنجاب کی سینئرصوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔ مریم اورنگزیب کے قریبی ذرائع کے مطابق سینئرصوبائی وزیر کی گاڑی کو لاہور میں ڈی ایچ اے فیز 5 میں حادثہ پیش آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹریفک…

بھارتی ائیرلائنز کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے پروازوں کے کرائے اور دورانیے میں اضافے کا خدشہ

پاکستان کی جانب سے بھارتی ملکیت اور بھارتی آپریٹڈ ائیرلائنز پر اپنی فضائی حدود فوری طور پر بند کرنے کے اعلان کے بعد متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور بھارت کے درمیان پروازوں کو تاخیر اور طویل راستوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ائیر انڈیا نے…

کیا بھارت پاکستان کا پانی فوری روک سکتا ہے؟ سابق ایڈیشنل کمشنر سندھ طاس معاہدہ نے بتادیا

سابق ایڈیشنل کمشنر سندھ طاس معاہدہ شیراز میمن کا کہنا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان سندھ طاس معاہدہ عملاً 4 سال سے رُکا ہوا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیراز میمن نے کہا کہ بھارت ہم سے نہ ہی سالانہ میٹنگ کررہا ہے اور نہ ڈیٹا شئیرنگ…

وزیراعظم نے نئی نہروں کی تعمیر رکوادی، منصوبہ صوبوں کے باہمی اتفاق رائے سے مشروط کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے نئی نہروں کی تعمیر کا کام رکواتے ہوئے منصوبے کو صوبوں کے باہمی اتفاق رائے سے مشروط کردیا۔ پیپلز پارٹی کے وفد نے بلاول بھٹو کی قیادت میں وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ وفد میں…

بھارتی ناظم الامورکی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان نے جوابی فیصلوں سے تحریری آگاہ کردیا

دفتر خارجہ نے بھارتی ہائی کمیشن کے ناظم الامور گیتکا سری واستو کو طلب کرکے بھارتی اقدامات پر شدید احتجاج کیا اور ہائی کمیشن میں موجود ناپسندیدہ شخصیات کی فہرست تھمادی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے بھارتی ہائی کمیشن میں بھارتی بری،…

پاکستان نے بھارتی پروازوں کیلئے فضائی حدود بندکردی، نوٹم جاری

پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لیے فضائی حدود بند کر دی ہے جس کا نوٹم جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹم کے مطابق پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لیے فضائی حدود ایک ماہ کے لیے بندکی ہیں۔ پاکستانی فضائی حدودکی بندش کا نوٹم 23 مئی کی رات 12 بجے تک مؤثر…

رینجرز نے پاکستانی حدود میں داخل ہونیوالے بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس کے اہلکار کو پکڑلیا

پاکستان رینجرز نے انٹرنیشنل بارڈر عبور کرکے پاکستانی حدود میں آنے والے بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے اہلکار کو حراست میں لے لیا۔ حراست میں لیے گئے بی ایس ایف کانسٹیبل پی کے سنگھ کا تعلق بی ایس ایف کی 182 بٹالین سے ہے۔…

واہگہ بارڈر، فضائی حدود اور بھارت سے ہرقسم کی تجارت بند، پانی روکا تو جنگی اقدام سمجھا جائیگا: قومی…

اپہلگام واقعے کے بعد بھارت کی آبی جارحیت اور دیگر اقدامات کا بھرپور جواب دیتے ہوئے پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کے اعلان کو مسترد کردیا اور کہا ہےکہ اگر پاکستانی ملکیت کے پانی کا بہاؤ روکا گیا تو اسے جنگی اقدام سمجھا جائے گا۔ وزیراعظم…

کسی نے ایڈونچر کی کوشش کی تو اُس کا ماضی سے زیادہ برا حشر ہوگا، اسحاق ڈار

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے انکشاف کیا ہے کہ نئی دلی میں پاکستانی ناظم الامور کو جو ڈی مارش دیا گیا اس میں بھارتی حکومت کے تمام فیصلے لکھے گئے ہیں لیکن سندھ طاس معاہدے کی معطلی کا کوئی ذکر نہیں۔ اسحاق ڈارنے وفاقی وزرا کے…

اگر ہمارے شہریوں پرحملہ ہوا تو بھارتی شہری بھی محفوظ نہیں رہیں گے: وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نےکہا ہےکہ اطلاعات کے مطابق بھارت پاکستان کے شہروں میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، اگر ہمارے شہریوں پرحملہ ہوا تو بھارتی شہری بھی محفوظ نہیں رہیں گے۔ بھارت کے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد پیدا ہونے والی…