ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

غزہ میں یورپین ہسپتال پر صیہونی بمباری، حماس کا رد عمل

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے غزہ میں یورپین ہسپتال کے احاطے اور اطراف پر اپنے بڑے فضائی حملوں کے ذریعے غزہ میں صحت کی دیکھ بھال کے باقیماندہ نظام کے خلاف ایک نئی جارحیت کا ارتکاب کیا…

حماس اور اسرائیلی حکومت کے درمیان مذاکرات کے نئے دور کا آغاز

خبر رساں ذرائع نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں تحریک حماس اور اسرائیلی حکومت کے درمیان بالواسطہ مذاکرات شروع ہونے کی خبر دی ہے جس میں امریکہ ان مذاکرات میں مرکزی ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے۔ آج قطر کے قریبی خبری ذرائع نے امریکہ کی مرکزی…

یمن کی مسلح افواج کا اسرائیل پر آج تیسرا میزائل حملہ

یمن کی مسلح افواج نے بدھ کے روز تیسری بار مقبوضہ علاقوں کو اپنے میزائل حملے کا نشانہ بنایا۔ غاصب صیہونی حکومت کی فوج نے بدھ کی صبح اعلان کیا ہے کہ یمن سے ایک اور میزائل مقبوضہ علاقوں پر داغا گیا۔ اسرائیل کے ٹی وی چینل بارہ نے اعلان کیا…

شام سے پابندیاں ختم کرنے کے بدلے امریکی صدر نے رکھیں شرطیں، پہلی ہی شرط نے جولانی کو کیا بے نقاب!

وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں امریکی صدر اور شام کے خود ساختہ حکمران کے درمیان ہونے والی آج کی ملاقات کی تفصیلات کا انکشاف کیا۔ مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے اپنے ایکس…

غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے

صیہونی حکومت نے غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر اپنے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے دسیوں فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کر دیا ہے غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور خان یونس سمیت مختلف علاقوں پر آج کے حملوں…

جکارتہ میں اسلامی ممالک کی پارلیمنٹ کا اجلاس

انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں اسلامی ممالک کی پارلیمانی یونین (PUIC) کا 19واں اجلاس باضابطہ طور پر 38 اسلامی ممالک کے سربراہان اور نمائندوں کی موجودگی سے شروع ہوگیا ہے۔ یہ سربراہی اجلاس 12 سے 15 مئی تک "گڈ گورننس اور مضبوط ادارے…

وزیراعظم کا آپریشن بنیان مرصوص کی فرنٹ لائنز کا دورہ، آپریشن میں شریک افسران و جوانوں سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف نے آپریشن بنیان مرصوص کی فرنٹ لائنز کا دورہ کیا جہاں انہوں نے آپریشن میں شریک افسران اور جوانوں سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق دورے کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف نے پسرور چھاؤنی سیالکوٹ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر…

بھارتی فوج کی بزدلانہ جارحیت کے نتیجے میں زخمی فوج کے 2 جوان شہید

بھارتی فوج کی بزدلانہ جارحیت کے نتیجے میں زخمی ہونے والے 2 جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے بھارتی جارحیت میں زخمی ہونے والے 2 زخمیوں کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا کہ پاک فوج کے جوان اسپتال…

بانی پی ٹی آئی کی بچوں سے بات کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی نظرثانی درخواست مسترد

اسپیشل جج سینٹرل نے بانی پی ٹی آئی کی بچوں سے بات کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی نظرثانی درخواست مسترد کردی۔ اسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے بانی پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کروانے اور میڈیکل چیک اپ سے متعلق درخواستوں…

ممالک کے درمیان پراکسی وار کا خاتمہ اور ایران کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہوں: امریکی صدر

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے وہ ممالک کے درمیان پراکسی وار کا خاتمہ چاہتے ہیں اور ایران کے ساتھ ایک معاہدہ کرنا چاہتے ہیں۔ سعودی عرب کے دورے پر موجود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ شام کی نئی حکومت کے ساتھ…